@sanwalecobamboo: 🐐 بکریوں کے لیے کم خرچ، ہوا دار اور روشن شیڈ! 🌿 اب مہنگے شیڈ بنانے کی ضرورت نہیں۔ بانس، سرکی اور مناسب ترپال کے استعمال سے کم لاگت میں ایک مضبوط، کشادہ اور ہوا دار بکریوں کا شیڈ تیار کیا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے مکمل طریقہ بتایا ہے کہ: ✅ دو فٹ اونچا پلیٹ فارم کیسے بنایا جائے ✅ بانس کے پلر کس فاصلے پر لگائے جائیں ✅ 20×60 فٹ شیڈ کی مثال ✅ چھت میں بانس، سرکی اور ترپال کا استعمال ✅ چھت کو مضبوط بنانے کا آسان طریقہ اگر آپ بھی اپنی بکریوں کے لیے کم خرچ اور معیاری شیڈ بنوانا چاہتے ہیں تو ساں ول ایکو Bamboo سے رابطہ کریں۔ 🌿 📌 ویڈیو کو Save کریں 📲 اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں ❤️ مزید ایسی مفید ویڈیوز کے لیے Follow ضرور کریں۔ #بکریوں_کا_شیڈ #GoatShed #BambooShed #BambooConstruction