او چاچا خدا کا خوف کرو وہ پہلے سے اٹک تک دعوٰی کررہے ہیں اور آپ انہیں پنجاب کی بھی یاد دہانی کروارہے ہو 🙏 😁
2026-09-21 10:29:02
220
AU_ ♛ :
بھائ 1721 میں پاکیستان کدھر تھا ۔۔؟
2026-09-21 11:37:07
119
Zulfu Afghan :
😂😂😂😂😂😂 احمد شاه ابدالی کندهار کا تا
2026-09-21 10:31:47
62
Sohail Zada :
تھا تو افغانی اس وقت پاکستان کہاں تھا
2026-09-21 10:30:36
169
zohaib khan khattak :
Ahmed shah Abdali afghani tha [Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-21 13:43:07
18
Amir Khan :
2026-09-21 09:52:47
94
Sharif Khan :
What is date of birth of Pakistan
2026-09-21 11:48:59
2
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 🇦🇫 :
Ahmad shah baba afghan hai
2026-09-21 11:50:04
18
حافظ عبدالباسط JUi :
خدا کا خوف کرو یار 😂😂😂😂
2026-09-21 09:54:39
30
Razaq Safi :
احمدشاه ابدالی افغانستان هیرات می پیدا هواتا
2026-09-21 15:22:20
1
M Aman :
یعنی۔پنجابی۔تھا
2026-09-21 09:58:55
10
M.Huzafa Ranjha🇵🇰 :
احمد شاہ ابدالی رحمۃ اللہ علیہ 🥰🥰
2026-09-21 09:35:20
25
M24 King :
جھوٹ کی انتہا 😁
2026-09-21 09:14:33
17
Momand🇦🇫🇦🇬☪️ :
ہاہاہاہاہا 😂
2026-09-21 09:45:11
21
Shabir Khan :
یعنی ملتان سے ھرات تک پاکستان دعویٰ کر سکتا ھے۔۔کیونکہ احمد شاہ سرائیکی تھے۔۔😳😳😳
2026-09-21 10:32:03
5
KHAN💖 :
haha 😂 nice joke 😂
2026-09-21 10:07:35
2
Qader Khan Hamidi :
Hehehehe . . . . . hehehehe
2026-09-21 10:15:03
3
NusratAfghan 🇦🇫 :
Eska matlab multan b us wqt Afghanistan ka ta ye tou ek or surprise 😳
2026-09-21 12:19:38
19
Nothing else :
1700میں پاکستان دنیا کے نقشے پر وجود ہی نہیں رکھتا تھا۔ پھر یہ شخص پاکستانی کیسے ہو گیا؟ اگر اُس وقت پاکستان بنا ہی نہیں تھا تو کسی تاریخی شخصیت کو زبردستی پاکستانی ثابت کرنے کی کوشش آخر کس بنیاد پر کی جا رہی ہے؟
حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے سے تاریخ تبدیل نہیں ہو جاتی۔ آپ لوگ ایک جھوٹ کو بار بار دہرا کر اُسے سچ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن جھوٹ خواہ کتنا ہی کڑوا یا میٹھا بنا کر پیش کیا جائے، حقیقت پھر بھی حقیقت ہی رہتی ہے۔
2026-09-21 10:27:17
22
Abdullah Khan :
احمدشاہ ابدالی درانی قبلیے سے تھا جو کہ ایک پھٹان قبیلہ ہے۔جناب تاریخ کو پڑے
2026-09-21 09:46:42
16
Ibrähim Khan Minzai☑️ :
Fakhare Afghan Ahmed shah Durrani ♥️
2026-09-21 10:26:07
15
MD_Sa_q¡B❗ :
د ډيلي تخت هيرومه چې راياد کړم
زما د ښکلي پختونخوا د غرو سرونه
احمد شاه ابدالي
2026-09-21 11:00:14
16
Nihar Muhammad :
اپنی ریسرچ پر نظر ثانی کرو۔ شاید آپکو کوئ غلطی نظر اجایے
2026-09-21 10:28:16
19
tariq gigyani :
احمد شاہ درانی ابدالی کے والد ہرات کے حکمران تھے، بعض مورخین کے مطابق وہ ہرات میں جبکہ کچھ کے مطابق وہ ملتان میں ہیدا ہوے جب ان کے والدین کو دوران سفر ملتان میں کچھ دن گزارنے پڑے تب وہ پیدا ہوے۔
2026-09-21 09:39:59
13
To see more videos from user @discoverpakistantv, please go to the Tikwm
homepage.