Allhamdulillah bhai g Hmara To 8 mah k bad kissi k dabba Nhi Manty Chahy Wo Akathay E Q Na Paaly Ho
2026-09-21 12:36:10
0
S. KHAN :
اسلام وعلیکم ۔مرغ اگر بیعانہ ھو تو لڑائی کے لیےمرغ کو کس طرح ریسٹ کروائی جائے اور کتنے دنوں کا ریسٹ ضروری ھے تاکہ مرغ لڑائی والے دن بلکل چست اور چاک وچوبند ھو اگر کوئ میڈیسن ھو تو وہ بھی بتائیں۔ شکریہ