@zulqarnan.0: قتل کی یہ دلیل مُنصِف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر💔🥺

⎛ꪀꪖ𝓲ꪀذوالقر⎞
⎛ꪀꪖ𝓲ꪀذوالقر⎞
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 07:38:05 GMT
111790
12566
293
214

Music

Download

Comments

cheifleghari302gmail.com
چیف لغاری 🍂💔 :
ہمارا تو مقدر میں تھا ذلیل ہونا ، ورنہ جوانی کے دن تو گھومنے پھرنے کے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو خواب سنوارے تھے ، مگر حقیقت نے ہنس کر توڑ دیے۔ زمانہ کہتا ہے جوانی خوشیوں کا نام ہے ، مگر ہماری جوانی تو آزمائش بن گئی۔ دوست محفلوں میں ہنستے رہے ، اور ہم خاموشی میں خود کو سنبھالتے رہے۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں حال ہمارا ، ہم بس مُسکرا کر سب سہتے رہے ۔ دل چاہتا تھا آزاد فضاؤں میں اُڑنا، مگر قسمت نے زنجیریں پہنا دیں۔ لوگ کہتے ہیں جوانی یادگار ہوتی ہے ہماری تو ایک کہانی بن گئی۔ قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں ، پھر بھی ہم ہمت سے چلتے رہے۔ دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے ، اور خواب آنکھوں میں ہی سو گئے ۔ قسمت کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، جو چاہو وہ کبھی نہیں ملتا۔ زندگی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ، خاص کر خاموش رہنا ۔ ہم بھی کبھی ہنسا کرتے تھے، اب تو ہنسی بھی اُدھار لگتی ہے۔ جو دن خوشیوں کے ہونے تھے، وہی امتحان بن گئے ۔ پھر بھی دل میں امید باقی ہے، شاید کل بہتر ہو۔ کیونکہ رات کتنی بھی لمبی ہو ، صبح ضرور آتی ہے۔💔
2026-09-21 07:41:13
22
malikalyas720
𝕸𝖆𝖑𝖎𝖐 :
Qurban thewa meda sehzada
2026-09-21 10:54:21
0
muzafar_ali_jamali
🖤_𝐌uzaf𝐀R•𓆪⎯͢⎯⃝_Baloch_🖤 :
kmll video 💖💖💖💖
2026-09-22 04:37:51
0
riazkhan1094
KHAN :
jind jive
2026-09-21 09:25:28
0
honey44882
Honey44 :
Babbar Sher[Red heart]
2026-09-21 15:09:59
0
m...shehroz
M.shehroz Ahmad :
nice video jan
2026-09-21 07:42:19
1
madeenakibatin15
نور المدینہ🌹🌹🌹 :
*اللہ تعالیٰ امتحان لیتا ہے، صبر کا، دعاؤں کا، انتظار کا، اور برداشت کا۔ یہ امتحان اکثر مشکل لگتے ہیں۔ کبھی تکلیف برداشت کرنا دشوار ہو جاتا ہے تو کبھی دعاؤں پر یقین ٹوٹنے لگتا ہے۔ طویل انتظار دل کو تھکا دیتا ہے، اور درد ناقابلِ برداشت محسوس ہوتا ہے۔ مگر یاد رکھو، یہ امتحان تمہیں تکلیف دینے کے لیے نہیں ہوتے۔ غور کرو تو سمجھ آتا ہے کہ جب تم اس آزمائش میں نہیں تھے، تب تم اللہ سے اتنے قریب بھی نہیں تھے جتنا یہ امتحان تمہیں لے آیا ہے۔ تمہاری دعاؤں میں خلوص اور یقین بڑھ گیا ہے، یہ آزمائش تمہارے دل و دماغ پر چھائی دھند کو صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ اور شاید یہی وہ راستہ ہو، جو اللہ نے تمہیں اپنے قریب لانے کے لیے بنایا ہے۔ بس صبر کرو، دعا مانگتے رہو، اور اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھو، کیونکہ آزمائش کے بعد ہمیشہ رحمت اور خوشحالی کا وقت ضرور آتا ہے۔ ❤️*
2026-09-21 23:47:30
3
peer.zada94
peer zada 🫠 :
لاکھ کمی ہوگی میرے اندر مگر 🥀 اس دل نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا❤️‍🩹
2026-09-21 18:48:25
2
dilldarali750
Dilldar Mallah :
💔💔😔
2026-09-21 07:44:02
5
ghulamgosh131
itx goshi ☠️👈🏻 :
Heyyyy 🥺
2026-09-21 07:43:36
0
raja.yasrab2
🐺 راجہ یثرب( राजा यसरिब)🚩 :
KHAIR ❤️😍
2026-09-21 07:39:23
2
kashiawan614114
🕊کاشی اعوان🕯 :
2026-09-21 08:00:14
1
qamar_niazi_71
قمر خان پٹھان مدی خیل ۔ :
Allah pak kasi ko mahbob ke jodaei na dy Allah pak har ak ke manzel nakha ho Ameen sum Ameen 🤲😓🥺
2026-09-21 10:20:31
1
malikarif.27
Malik Arif :
Nice 👍
2026-09-21 10:19:49
1
hamidjanii60
Sain ❤️‍🩹 :
hay Bhai..🥹
2026-09-21 19:11:32
0
usershahzaibjani52
shahzaib 🥹🥹 :
kher
2026-09-21 07:41:34
1
itxaftab08
آفتاب احمد چٹھہ👑 :
2026-09-21 17:42:08
0
mirraja110
𝑀𝒾𝓇 𝑅𝒶𝒿𝒶 𝒯𝒶𝓁𝓅𝓊𝓇 :
❤️
2026-09-22 03:27:39
0
m...shehroz
M.shehroz Ahmad :
bolo bai jan
2026-09-21 07:42:37
1
aabilal313
Bilal Hashmi 313 :
2026-09-21 14:24:28
0
malikadeem422
🙇لنگڑیال🙇 :
Hy oy 😢
2026-09-21 17:01:19
0
darweshaawan302
♠️درویشا اعوان♠️ :
جانم🫀
2026-09-21 16:27:22
0
sobi22447
sobi :
2026-09-21 14:36:04
0
xhoaib01
SHOAIB HUN YAWR :
2026-09-21 15:52:25
0
baghiiiiiiiiii0047
Ch Ali Raza :
2026-09-21 16:18:52
0
To see more videos from user @zulqarnan.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About