@azamrajput99: لاہور ہایئکورٹ امانت میں خیانت کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا، گرفتاری کے مناظر دیکھیں ۔۔۔!! کیا سب کو ایسے ہی گرفتار کیا جاتا ہے؟ یا صرف غریب کے لیے ذلت ورسوائی ہے ۔

Azam Rajput
Azam Rajput
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 07:57:35 GMT
322819
9989
321
534

Music

Download

Comments

asimajaved12
asimajaved12 :
پنجاب پولیس کے فرعون
2026-09-21 11:07:31
61
meharshabb150
Nadeem amjid :
یہ اِنسانیت کی توہین ھے یہ بربریت اور درندگی ھے اوفسطایت اور ظلم اور کفر ھے
2026-09-23 14:22:25
1
manokhan3511
Manokhan :
yeh videos pay pabandi lagni cahye kisi ki self respact ka tamsha nae hona chaye simple..kanoon tu kehta ha jurum say nafrat ha insan say nae phr yeh tazleel pay judges ko action lena chaye...zayda kanoon k anti boly tu fair kenday nay boota galan kad da aa😏😏😏
2026-09-23 10:31:44
1
kinzajuttgmail.com
kinzajutt :
jeo sher Punjab police😁😂
2026-09-22 15:07:31
7
rajpootgirl055
Rana younas :
CM Sahiba madam IG SB DiG Sb ye Zulm.hr ghareeb par plz Notice lain Sir 🙏
2026-09-21 18:57:02
0
0300517g
Pakistani 266 :
jnb hathkari lay k aatay itni problem to naa Hoti
2026-09-23 14:23:58
0
user7549724236380
user7549724236380 :
Ye Kanoon Sirf Greeb Awam k ley hy Bas
2026-09-21 10:59:40
22
hassanprince6338
diljaly900 :
cm pm chor jo bethy hmry sar py unko b asy pkro na😂😂
2026-09-23 09:50:18
0
alhafeez.mobiles
jangjoo :
good action by police
2026-09-21 18:52:03
1
afnan1219
💫༼𝓐𝓯𝓷𝓪𝓷 ✨ :
bhot galat bat ha asa ni la ka jana chayia
2026-09-21 08:20:20
15
alirazajutt2287
alirazajutt2287 :
green hi araam sy sath chal pary or green b aisa Jo dosry ka Haq khany k bad b abi dtta hua hai wah hr bt mn bs police department ko bura kehna yeh b Galt hai yhi agr asy pakra na jata toh b ap ki awazy tb b police k hilaf hi niklni thi
2026-09-21 10:40:51
5
user80645344
Arif&Sons :
bas Yaha ya apni taqat dikhay gay bara kaam Kiya hai.humari adalat or police nay.lakin bas aam admi k liya.yaha koi Ameer hota ya koi politition TU in say Faisal hi nai Honda tha
2026-09-22 05:57:56
6
sidmillion2
MAX MILLION :
پولیس والے کے گھر پکڑا گیا ہے کیا؟
2026-09-22 19:03:19
5
aslamgondal886
گوندل 🥀 :
ایک طرف انڈیا ایک طرف افغانستان پھر بلوچستان میں دہشت گردی پھر اپنے ملک میں ہی چند لوگ روزانہ نکل کر پولیس کے ساتھ مقابلے شروع کر دیں سڑکیں بند کر دیں لوگوں کا روزگار بند کر دیں کیا یہ اچھی بات ہے
2026-09-23 02:48:47
2
alihassan18224
Ali Hassan :
afsoos
2026-09-23 07:33:03
3
worldisnotenough4
World :
Amanat main Khaynat Than Prime minister ko sbsy pahly Arrest karo
2026-09-21 15:41:36
4
rana.abrar.6300
Rana Abrar.6300 :
پاکستان میں 2 قانون ہے امیر کو پروٹکول دیا جاتا ہے غریب کو گھسیٹا جاتا ہے اسی طرح سے ظلم ظلم ہائے ہائے ہائے اللہ پاک ایسا حکمران عطاء فرمائے جس کہ دل میں خوف خدا ہو شرم نبی ہو آمین
2026-09-21 14:03:16
5
amirkhan70011
Amir khan :
2026-09-23 10:20:20
1
aslamgondal886
گوندل 🥀 :
عوام کے بچوں سے گزارش ہے کہ بچے جی زیادہ جذبات میں نہ اؤ اپنی پولیس اپنی فوج کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنا سڑکیں بند کرنا اپنے ملک میں بدب نہیں پھیلانا یہ اچھی بات نہیں ہے
2026-09-23 02:49:49
0
shafiquealishafiq62
Shafique Ali Shafique :
بھائی غریب ادمی نے بھی تو کسی کے ساتھ فراڈ کیا ہوگا نا وہ بھی غریب ادمی ہوگا اب اگر پولیس نے گرفتار کیا تو اس کو چاہیے کہ وہ گرفتاری دے وہ اگے سے دیکھیں وہ جا ہی نہیں رہا
2026-09-22 02:12:54
1
asiya.nazz
Asiya nazz :
وکلاء بھائیوں سے میری ایک قانونی معلومات کی درخواست ہے۔ اگر کوئی شخص قبل از گرفتاری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو، عدالت اس کی ضمانت خارج کر دے اور اسی وقت پولیس اسے عدالت کے اندر سے گرفتار کر لے، تو کیا یہ عدالت کے وقار اور عدالتی عمل پر ایک بڑا سوال نہیں؟ میرے خیال میں صرف عدالت ہی یہ حکم دے سکتی ہے کہ اسے عدالت کی حدود میں گرفتار کیا جائے۔ اگر عدالت نے ضمانت خارج کی ہے تو کیا پولیس کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسی وقت عدالت کے اندر، بلکہ ہائی کورٹ کی چار دیواری کے اندر ہی اسے گرفتار کر لے؟ کیا عدالت کی حدود ایسی جگہ نہیں جہاں ایک شخص کو اپنی اگلی عدالت سے رجوع کرنے اور قانونی راستہ اختیار کرنے کا موقع ملنا چاہیے؟ اگر کسی شخص کو عدالت ہی سے گرفتار کر لیا جائے اور اسے اگلی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا موقع بھی نہ ملے تو کیا یہ عدل و انصاف کے منہ پر طمانچہ نہیں؟ کیا اس سے عوام کا عدالت اور نظامِ انصاف پر اعتماد مجروح نہیں ہوگا؟ اور اگر واقعی پولیس اہلکاروں نے عدالتی حدود اور عدالتی وقار کو نظرانداز کیا ہے تو کیا متعلقہ عدالت کو ان کے خلاف کارروائی نہیں کرنی چاہیے؟ میں قانون دان نہیں ہوں، اس لیے ممکن ہے میری سمجھ غلط ہو۔ اگر کوئی وکیل بھائی میری یہ بات سن رہا ہے تو اپنی وکالت کا واسطہ، براہِ کرم قانون کے مطابق میری رہنمائی ضرور کریں کہ ایسی صورتِ حال میں اصل قانونی طریقۂ کار کیا ہے؟
2026-09-22 18:19:08
2
abdullahbutt7633
Abdullah Butt :
good sir
2026-09-21 12:21:50
2
ahmad.iqbal9689
Ahmad Iqbal :
کاش یہ چوروں اور ڈاکووں کے ساتھ بھی اس طرح کا رویہ اختیار کریں
2026-09-23 12:12:58
0
mr_rajpot.07
💝Mr.Rajpot😎 :
پورا ملک اللّٰہ کی امانت ہے سب لوگ لوٹ کر کھا رہے ہیں وہ خیانت نہیں کر رہے بس زور عوام پر غریب انسان پر چلتا ہے اللّٰہ کا عذاب نازل ہونے والا ہے بس کچھ ہی وقت باقی ہے پھر دیکھنا اللّٰہ کا انصاف کیسا ہوتا ہے
2026-09-22 16:51:55
3
anmolpunchi2
anmolpunchi47 :
یہ صرف غریبوں کے لئے ہے 🙏
2026-09-23 03:14:45
2
To see more videos from user @azamrajput99, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About