@theevolutioniq: ہم باہر سے خاموش بیٹھے ہوتے ہیں، لیکن ہمارے جسم کے اندر ایک حیرت انگیز biological system مسلسل کام کر رہا ہوتا ہے۔ 🫀🧠 صرف ایک گھنٹے میں دل ہزاروں بار دھڑکتا ہے، گردے خون کو مسلسل process کرتے ہیں، جگر metabolic functions انجام دیتا ہے اور دماغ مسلسل electrical اور chemical activity میں مصروف رہتا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: “اور خود تمہارے اپنے وجود میں نشانیاں ہیں، تو کیا تم دیکھتے نہیں؟” الذاریات 51:21 اگر آپ کو اپنے جسم کا صرف ایک function manually control کرنا پڑتا، تو آپ کے خیال میں سب سے مشکل کام کون سا ہوتا؟ 👇 #Quran #Science #HumanBody #IslamicFacts #قرآن_اور_سائنس#foreyoupage #Fypage #1millionviews