@hanii_writes.47: عرب کے لوگ رشتوں کو بہت گہرائی سے سمجھتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ مجھے اپنا دل دے دو، ملاقات چاہے کبھی کبھار ہی کیوں نہ ہو۔ یعنی کسی رشتے کی مضبوطی اس بات سے نہیں کہ آپ روزانہ ملتے ہیں، روزانہ بات کرتے ہیں، بلکہ اس بات سے ہے کہ آپ کے دل میں دوسرے کے لیے کتنا اخلاص، کتنی سچائی اور کتنی وفا ہے۔ اگر دل سچا ہے تو مہینوں کی دوری بھی رشتے کو کمزور نہیں کرتی، اور اگر دل میں اخلاص نہیں تو روز کی ملاقات بھی رشتے کو نہیں بچا سکتی۔اس کا مطلب ہے کہ رشتوں میں روز روز ملنا ضروری نہیں ہوتا، اصل چیز دل کا سچا ہونا ہے، اگر دل میں اخلاص اور محبت سچی ہے تو دوری سے بھی رشتہ قائم رہتا ہے۔ : ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
مُجھے ازیت کی وہ رات تا حیات یاد رہے گی وہ جس کے بعد نہ مُجھے خُدا ملا،نہ میں خُدا کو ملا
2026-09-21 08:10:17
4
Hidden Thoughts 💭 :
تم کیا گئے کہ رٌوٹھ گئے دن بہار کے !
2026-09-21 15:03:49
1
Salman Jalbani :
Caption.
2026-09-21 09:03:14
1
بنتِ خالد✨ :
دل اتنی محبتیں پاکر بھی اس ایک محبت کے لئے تڑپتا ہے ، وہ جو حاصل ہی نہیں ؟، وہ ایک لا حاصل محبت کیوں ہر حاصل محبت پر بھاری ہے !؟
2026-09-21 13:16:51
1
Muhammad Salman :
لیکن میں ذاتی طور پہ سمجھتا ہوں کسی بھی رشتے میں رابطہ بہت ضروری ہے رابطہ نہ ہو تو اپنے بھی بیگانے ہو جاتے ہیں اگر رابطہ ہو تو اب بیگانے بھی اپنے ہو جاتے ہیں رابطہ ہمیشہ احساس پیدا کرتا ہے
2026-09-21 14:25:56
1
F A R A Z 🌸 :
خوبصورت الفاظ 🫶♥️
2026-09-21 08:51:18
1
𝓡𝓮𝓱𝓶𝓪𝓷 صاحب🍂 :
can you please send this "Caption "
2026-09-21 13:54:24
1
⚜️🅷🅰🆂🅴🅴🅱⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-09-21 09:03:15
1
RANA :
🥺🥺
2026-09-21 10:42:56
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.