@sad_boy_poetry5: کاش روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں جب تم چھوڑ کر جاتے تو ہم مر تو جاتے جاناں کاش روح کی جگہ تم ہوتے میرے وجود میں، تم سے جدائی کا تصور بھی دل کو گوارا نہ ہوتا۔ تم میرے اندر یوں بسے ہوتے کہ تمہیں خود سے جدا کرنا، خود سے جدا ہونے جیسا لگتا۔ جاناں، تم صرف میری محبت نہیں… میری روح کا سکون ہو۔ ❤️🩹❤️ #foryourpage #foryou #loverpeotry #virlpeotry #unfreezmyaccout