اور پھر خُدا کی طرف سے تُمہارے بَخْت میں کوئی ایسا اُترے گا جس کا دِل صرف تُمہارے لیے دھڑکے گا۔۔۔!!
جس سے مُحبّت کے حَصُول کے لیے تُمہیں جَھگڑنا نہیں پڑے گا جس کو پَا کر تُم صَبر کی بجائے شُکر کا وِرد کرو گے۔۔۔🙂♥️
2026-09-21 17:53:38
0
Noman Ansari :
kamall kartay ho
2026-09-21 17:37:58
0
شانی♥️💸 :
so bu
2026-09-21 09:22:16
0
khawar khan :
masahallah❣️
2026-09-23 05:23:37
0
Ghazanfar Ali Niazi :
سبحان الله ماشاءاللہ ❤️اَلسَلامُعَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️جناب اپکا دیدار اچھا لگا انکھو ں سے بات کی ہیے اچھی کی ہیے❤️ھمیشہ خوشں رھو❤️اللہ آپکو صحت دے❤️اپنا خیال رکھنا❤️آپکا شکریہ