@mohsinnaqvi.official: ہمارے جوان شہید ہو رہے ہیں، یہ شہید ہمارے ہیں نہ ان کے، یہ پاکستان کے شہید ہیں، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کے پی حکومت کا کوئی وزیر شہداء کے جنازے میں نہیں شریک ہوا، اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار یہ نہیں ہوگا کہ آپ آئیں اور ملک 10، 20 دن کے لیے بند ہو جائے، جو اسلام آباد کو بند کرنے کی کوشش کرے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اہم نیوز کانفرنس #mohsinnaqvi #InteriorMinisterOfPakistan #MohsinNaqvi #interiorministermohsinnaqvi #interiorminister #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ

Mohsin Naqvi Official
Mohsin Naqvi Official
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 08:44:15 GMT
101229
6521
325
87

Music

Download

Comments

haryykhana
Haris Khan :
pakistan zindabad pakistan army zindabad
2026-09-21 11:37:29
21
arif.iqbal.khokhar
Arif Iqbal khokhar :
بات سیدھی سی ہے کہ پی ٹی آئی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے ان پہ پابندی لگنی چاہیے ریاست کا نرم رویہ کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے ان کے ساتھ ریاست کو سخت ایکشن لینا چاہیے
2026-09-21 18:20:23
19
muhammad.asif.ali10
Muhammad Asif Ali :
2026-09-21 11:02:27
22
ch.jamil131
ch Jamil 111 :
king of Pakistan pmln king
2026-09-21 11:05:32
11
ihsanjammal72
Ihsanullah jammal :
عمران خان نے کہا آگر دشمن بھی ہو تو کمینہ نہ ہو، دشمن بھی دلیر ہونا چاہئیے..
2026-09-21 11:30:14
11
sayedsulimanalishah
Suliman Shah pacha :
Kes nay shaheddd kia ya log
2026-09-21 14:55:09
1
meer804meer
MEER JAN804 :
یہی سپریم کورٹ جب عمران خان کے علاج معالجے سے متعلق فیصلہ دیتی ہے تو آپ اس فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، لیکن جب سپریم کورٹ احتجاج کی اجازت نہ دینے کی بات کرے تو اچانک آپ کو عدلیہ کے احکامات کی بڑی فکر پڑ جاتی ہے۔ مسئلہ عدالت کے فیصلے کا نہیں، مسئلہ آپ کے دوہرے معیار کا ہے۔ فیصلہ اپنے حق میں ہو تو واہ واہ، خلاف ہو تو انکار—اور اپنے مفاد میں ہو تو اسی عدالت کی فرمانبرداری! اصول نہیں، مفاد عزیز ہو تو یہی ہوتا ہے۔
2026-09-21 17:46:12
2
moizk047
Abdul Moiz Khan 🔥 :
sir ap Kon hon
2026-09-22 05:47:14
2
syapaqueen098
lets change the world together :
2026-09-21 13:00:15
10
malikzeeshan3928
Malik Zeeshan :
نو مئی کے بعد اگر صحیح انصاف ہوتا نا تو اج اسلام اباد کو دوبارہ بند نہ کرنا پڑتا حکومت اور اداروں دونوں نے لاپرواہی کی ہے جو اج ایک دفعہ پھر پاکستان کو یہ دن دیکھنا پڑ رہا ہے یہ قوم اتنی بات کیوں نہیں سمجھ پاتی کہ اس ملک کو توڑنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں اپ یہ سب کچھ کریں اور انڈیا اور اور دشمن ممالک بیٹھ کے تماشہ دیکھیں گے اگر عوام کا جانی نقصان ہوا یا اداروں میں سے فورسز کا جانی نقصان ہوا یہ دو نقصان نہیں بلکہ ایک ہی نقصان ہے اور وہ نقصان ہے پاکستان کا خدارا ہوش کے ناخن لیں اور دشمن کی سازشوں کو سمجھنے کی کوشش کرو دشمن ہماری طرف دیکھ کر یہی کہہ رہے ہیں کہ ان کو بم مارنے کی میزائل مارنے کی ضرورت نہیں ان کو اپس میں لڑاؤ کیوں دشمن کی سازشوں کو کامیاب کرتے ہو پاکستانیوں اب بھی وقت ہے ہوش میں ا جاؤ ورنہ تمہارے ہاتھ کچھ نہیں لگے گا
2026-09-21 11:35:05
7
roidar.khan02
Roidar Khan :
2026-09-22 02:50:11
4
rajasalem421
@rajasaleem421 :
2026-09-21 11:49:14
4
sanwall991
SanwaL °᭄ :
sir plzzzz offloud pr tora work kry plzzzz muje 20 sep ko Lahore airport pr bhgir Kise rezion KY offloud kar dia gya h
2026-09-22 13:14:14
0
murtaza.chaudhary03
Murtaza Chaudhary :
2026-09-22 09:53:06
2
hamza_amjad999
Malik Hamza :
2026-09-21 11:25:36
6
nadeem0278
Nadeem khan Shinwari :
ya Allah jo bi zulam kartee hi os ko tabah kardi Amin.
2026-09-22 17:20:01
1
ak.awan6
ak awan :
👍 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💓
2026-09-21 17:45:46
2
roidar.khan02
Roidar Khan :
2026-09-22 02:50:18
3
rubbia746
Rabiya PMLN. :
Asslaam o Alaikum Sir.
2026-09-21 09:56:46
6
zulqarnain_431
✘.乙ulqi × ͜× :
Khan ❤️🔥
2026-09-22 04:59:50
2
abdul_rashid44
Abdul_Rashid 786 :
2026-09-21 13:41:37
2
intikhabkhankhan
انتحاب خان 804 💔 :
2026-09-21 19:27:44
1
user739703794
Arif khan :
2026-09-21 17:25:23
2
amanatjatt7
Amanat Ali Jatt 😎 :
2026-09-21 20:33:26
2
ghulamali841
😖💥︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤─ ǤĦЦĿʌ♏ʌĿɪ 𒈞꧂ :
2026-09-21 16:05:55
4
To see more videos from user @mohsinnaqvi.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About