@snowflake4789: :ہم جو پھیر لیں نظریں تم سے تو کون تمہیں اتنی حسرت سے دیکھے گا . #fyp #trending #fyppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount
دل کے زخموں کو چھپانا بھی کہاں آتا ہے،
ہنس کے ملتے ہیں مگر درد بہت رلاتا ہے۔
جس کو چاہا تھا دل و جاں سے بڑھ کر ہم نے،
آج وہی شخص ہمیں یاد بہت آتا ہے۔
2026-09-21 09:39:55
8
Muhammad Aown :
ہمیں کھو دینے کا نقصان ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا—کچھ لوگ نایاب ہوتے ہیں، جن کا نعم البدل کبھی تراشا ہی نہیں جا سکتا
2026-09-21 11:57:41
5
شاہ جی :
مرد ایک عورت کے چہرے پر نظر ڈالتا ہے اور اس کی اولاد کو دیکھ لیتا ہے حالانکہ وہ ابھی پیدا بھی نہیں ہوئی ہوتی لیکن جب ایک عورت مرد پر نظر ڈالتی ہے تو اس کے آباؤ اجداد کو جان لیتی ہے حالانکہ وہ اس کی پیدائش سے پہلے مر چکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
2026-09-21 09:52:09
6
🦋Khan_zadii_01🦋 :
:چاہ نے والے تیرے ہزارو ہوں گے💘 🥀
کہا تیرے سارے وفادار ہوں گے 💌🔥
2026-09-21 11:41:20
5
~𝑵𝑰𝑴𝑹𝑨🎀 :
جانا اسے تھا پھر بھی پہل میں نے کی
اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے
2026-09-21 08:51:43
6
raja Ail :
nice
2026-09-21 14:10:53
2
Y.A.k and S.R.k :
2026-09-21 09:04:03
5
𝑵𝒊𝒔𝒉𝒂 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕 :
caption
2026-09-21 16:46:47
1
Habibullah 71220 :
🌹🌹🌹
2026-09-22 01:58:13
1
noor :
چلو کہ آج کوہِ طور پہ جایا جائے
ایک شکوہ ہے براہِ راست سنایا جائے
2026-09-21 18:15:25
1
"AI〽️EN"🎀 :
🥀
2026-09-21 23:19:03
1
Ayazlund :
👍👍👍
2026-09-21 09:40:31
6
Ayazlund :
❤️❤️❤️
2026-09-21 09:40:34
4
To see more videos from user @snowflake4789, please go to the Tikwm
homepage.