@salman.salman1235: سرکار سے ہم لڑتے نہیں بدمعاش سے ہم ڈرتے نہیں مٹ گئیں مٹتے ہیں مٹ جائینگے دشمن تیرے نہ مِٹا ہے نہ مِٹے گا کبھی چرچہ تیرا شازلی نال پنگھا اِس نوٹ چنگھا 😇 شرافت سے چھپ ہیں پُر اَمن لوگ ہیں اور اَمن پسند ہیں اپنے دشمنوں کے لیے بھی دل میں رحم رکھتے ہیں پھر اپنے تو اپنی ہیں کسی سے ہمیں جلنا نہیں آیا جو اللہ نے ہم کو دِیا وہ ہم کو اچھی طرح پَتا ہے شازلی باطل اور جادوگر کے لیے موت ہے ظالموں کے لیے ڈر ہے ہمارے حضرت فرماتے ہیں خادم الامت نہ خنجر چلے گا نہ تلوار اِن سے یہ بازوں میرے آزمائے ہوے ہیں شازلی اہل باطل کے لیے خوف اہل حق کے لیے امید ہیں جو اللہ کے مخلوق کے دشمن ہیں وہ شاذلیوں کے دشمن جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا اللہ اُس پر رحم نہیں کرتا ظالم ابھی بھی فرصت توبہ ہے نہ دیر کر وہ بھی گِرا نہیں جو گِرا پھر سنبھل گیا کَس اے باشَد ظالم اللہ کے پکڑ نہیں بچ سکتا ظفر آدمی اُس کو نہ جانیے گا جِسے عیش میں یاد خدا نہ رہا اور تیش میں خوف خدا نہ رہا اللہ قہار بھی جبار بھی ہے ڈروں اُس زات سے جس ک لاٹھی بے آواز ہے تم اللہ کے مخلوق پر رحم کرو اللہ تم پر رحم کریگا