بھیا ہمارے پاس تھا میچ 10 بجے ہم گے ہیں اور 1 بج کر 30 منٹ پر کاشی داری علی رند اور عمران بٹھہ اے اور دس منٹ بعد لیہ کے پانچ کھلاڑی اے مہر عمران ہادی منی جھنگی اور اوجلہ ٹھیک 20 پوائنٹ کے بعد 10 منٹ پانی کی بریک عوام کو اتنا ذلیل کیا دونوں کلبوں نے بہت میرا تو دل ٹوٹ گیا ہے ال پنجاب کے پلئروں سے آخر کار 42 44 پر ڈرا 3 بج کر 30 منٹ پر ڈرا ہوئ