@zubi78666: میں نے ہر تعلق کو اتنا مخلص ہو کر نبھایا کہ پھر وہ میرے لئے اذیت بن گیا یہاں تک کہ جن چیز وں اور لوگوں کو کھونے کا مجھے ڈر ہوتا تھا وہ ایسے بن گئے کہ اب مجھے ان کی چاہت نہیں رہی#fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #urdupoetry #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #fypシ゚