@hien.sonnet: Tiện lắm luôn #hiensonnet #sonnetgroup #xuhuong

Hiền Sonnet
Hiền Sonnet
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 21 September 2026 10:09:00 GMT
249
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hien.sonnet, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو ورنہ تم تو ایسے نہیں تھے تم تو وہ تھے جو میری خاموشی  بھی سمجھ جاتے تھے میری آنکھوں سے میرا حال پڑھ لیتے تھے آج تمہیں میرے لفظ بھی سمجھ نہیں آ رہے تمہارے لہجے میں جو سختی ہے تمہاری باتوں میں جو بے رخی ہے یہ تمہاری تو ہو ہی نہیں سکتی مجھے صاف محسوس ہو رہا ہے کہ کسی نے تمہیں میرے خلاف  بہت کچھ کہا ہے کسی نے میرے پیار کو تمہاری نظروں  میں جھوٹا بنا دیا ہے اور تم نے بغیر سوچے بغیر پوچھے  اس کی بات پر یقین بھی کر لیا دکھ اس بات کا نہیں کہ تم بدل گئے ہو دکھ اس بات کا ہے کہ تم کسی غیر  کی باتوں میں آ کر بدلے ہو میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں  جہاں تم چھوڑ کر گئے تھے بس فرق اتنا ہے کہ پہلے  تم میرے ساتھ کھڑے تھے اور اب تم کسی اور کی باتوں  کے ساتھ کھڑے ہو کاش تم ایک بار صرف  ایک بار دل سے پوچھ لیتے کہ کیا میں واقعی اتنا برا ہوں  جتنا تمہیں بتایا گیا ہے؟ کاش تم لوگوں کی نہیں، اپنے دل کی سن لیتے 🫠🩶 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

About