إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استادِ محترم جناب شاہد حسین قریشی صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل صبح 10:00 بجے
امام بارگاہ حسینیہ، میرپور ماتھیلو میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، احباب، شاگردوں اور مومنین سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت و بلندیِ درجات فرمائیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ بحقِ محمد ﷺ و آلِ محمدؑ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین و شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
سوگوار زین العابدین قریشی حسنین رضا قریشی عامر علی قریشی
2026-09-21 12:08:41
3
Z.a.W.a.R.k.a.s.h.a.n.5.12. :
@Raza Abbas ❤️بابر علی رضا: آللہ پاک بحق چھاردہ معصومین علیہ سلام جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے
2026-09-21 13:29:02
3
Zulqarnain Kazmi. :
Mola darjaat buland kren
Aameen
2026-09-21 14:49:17
2
⚜️ 𝖅𝖆𝖎𝖓 𝕲𝖎𝖑𝖆𝖓𝖎 ⚜️ :
2026-09-22 16:55:30
0
Raza Abbas ❤️بابر علی رضا :
آللہ پاک بحق چھاردہ معصومین علیہ سلام جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے
2026-09-21 13:27:00
1
dilbar ali :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-09-22 11:56:47
0
جانی شاہ51214 :
اللہ پاک سیدہ کی چادر کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں
2026-09-22 13:50:02
0
zawar Jafar Bhatti51214 :
😭
2026-09-22 16:28:50
0
sah14725 :
2026-09-22 13:57:19
0
shahbaz :
Allah pak darjat bund farme
Ameen
2026-09-22 16:31:24
0
𝙋𝙧𝙚𝙘𝙞𝙤𝙪𝙨 𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣 👸 :
الہی آمین یا رب العالمین
2026-09-22 13:42:07
0
Rameez Ali Sangi :
2026-09-22 11:48:11
0
Ghulam Mustafa :
😭😭😭
2026-09-22 10:19:15
0
najaf :
mola hussain as mazloom pak bibi zahra as ap darjat bulid farmai😭😭😭😭😭
2026-09-22 13:00:38
0
Javed Soomro :
2026-09-22 10:11:41
0
Faheem abbas :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین💔💔💔😭😭😭🙏🙏🙏😭😭
2026-09-22 08:04:29
0
Ubai Ahmad :
@Fiza Ali:اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-22 11:06:53
0
Javed Soomro :
2026-09-22 10:11:51
0
Ch Rameez Khilji 🇶🇦 :
: اناللہ وانا الیہ راجعون[Crying]
2026-09-22 09:26:51
0
fayaz2ali :
💔😭💔😭💔
2026-09-22 08:51:25
0
Maher Aftab Hussain Mahar :
Elahi Ameen
2026-09-22 13:53:43
0
To see more videos from user @kazmi_majalis_official, please go to the Tikwm
homepage.