@sweetwhisper13: جب وہ مجھے چھوڑ کر گئی تو مجھ میں سو خامیاں نکال دیں میں مطلبی، میں جھوٹا، میں بدل گیا ہوں میں وقت نہیں دیتا، میں پرواہ نہیں کرتا میں سنتا رہا... چپ چاپ کیونکہ میں روک نہیں سکتا تھا پر رات کو ایک سوال نے سونے نہیں دیا اگر میں اتنا ہی برا تھا اگر مجھ میں اتنی برائیاں تھیں تو پھر شروع میں مجھ سے محبت کیوں کی تھی؟ جب ملے تھے تو تو کہتی تھی تم جیسا کوئی نہیں تم سب سے الگ ہو تم میرے ہو تو وہ سب جھوٹ تھا؟ یا اب جو کہہ رہی ہو وہ جھوٹ ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ جب دل بھر جاتا ہے نا تو اچھے سے اچھا انسان بھی برا لگنے لگتا ہے اور جب جان چھڑانی ہو تو بہانے بہت مل جاتے ہیں میں آج بھی وہی ہوں بس تمہاری نظر بدل گئی ہے میں آج بھی ویسا ہی ہوں بس تمہاری چاہت بدل گئی ہے اور میں سوچتا ہوں... کاش تم نے جاتے ہوئے یہ تو بتایا ہوتا کہ جو اچھائیاں شروع میں دیکھی تھیں وہ کہاں گئیں؟ 💔 #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage