@dw_urdu: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل سکیورٹی سخت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے مجوزہ احتجاجی مظاہروں سے قبل سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اہم شاہراہیں اور ریڈ زون کے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو احتجاج اور لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج کی صورت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی تاہم سکیورٹی انتظامات اس بیان کے برعکس ہیں۔
یہ ملک ایک تماشا بن چکا ہے نہ قانون ہے نا آئین ہے
بس جس کا زور ہے اسی کی چلتی ہے
پھر کہتے ہے ملک ترقی نئی کر رہا ہے
ڈفر کو اپنا رویہ بندلنا ہوگا
حضرت علی کے قول پر چلنا ہوگا۔جنگل میں آئین وقانون نہیں ہوتا پیارے