@umarddxhsh: #Tariqjamil❤️💯#viral#foryoupage#fyp#emotionalbyan

ISLAMIC STATUS🖤✔️
ISLAMIC STATUS🖤✔️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 10:10:49 GMT
224279
18146
508
948

Music

Download

Comments

khushalkhan477
Khushal Khan :
مالدار گھر میں تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ بھی پیدا ہوئے تھے جس نے اپنی تمام تر دولت اللہ کی راہ میں خرچ کر دی اور اپنے پاس کچھ نہیں چھوڑا
2026-09-28 06:24:08
130
waseemhussain091
Waseem Hussain :
مولانا صاحب کہہ رہے ہیں کہ میرا قصور یہ ہے کہ میں ایک مالدار گھر میں پیدا ہوا ہوں اگر اپ مالدار گھر میں پیدا ہوئے ہیں تو اپ اپنا حصہ جو ہے جو بھی اپ کو ملا ہے وہ غریبوں میں تقسیم کر کر خود سادہ زندگی بھی تو گزار سکتے ہیں معذرت کے ساتھ
2026-09-28 06:29:38
31
malekdadbhatti
MalekDad Bhatti :
سوال گندم جواب چنا
2026-09-28 04:40:15
51
imran.bodla47
Imran bodla :
مالدار گھر میں پیدا ہوا شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے سادہ زندگی نہیں گزار سکتا
2026-09-28 03:40:51
70
farhadwasiqok
Ramin Wasiq OK :
Great question
2026-09-28 04:30:37
0
vipjew
VIP jewellery :
maldar ghar main paida hoa to sab Allah ki raah main kiun nhi da daita[Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-28 07:28:59
4
faisal_khan.101
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵 𝓴𝓱𝓪𝓷 :
شہباز شریف ایک مزدور کا بیٹا ہے اور مریم نواز کے دادا ارب پتی تھے
2026-09-28 10:27:35
8
muhammadhassanrazaoffic1
Muhammad Hassan Raza :
معزرت کے ساتھ مولانا صاحب ایک بیان میں میں نے سنا تھا یہ گاؤں کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور انکے والد صاحب نے انکو گھر سے نکالا تھا کہ یہ مولویوں کے ساتھ روٹیاں اکٹھی کرتے ہیں
2026-09-27 15:02:05
32
studentoflife786
studentofLife786 :
jis din HM in molvioun SE hatt k bus Allah and usky Rasool ki Manny lgg gye usi din ye srae moashra sedha ho jaey ga
2026-09-28 03:47:04
1
m.adeel.sadique
M.Adeel.Arain :
انتہائی معذرت کے ساتھ مولانا صاحب جھوٹ بول رہے ہیں ان کا بیان میں نے سنا ہے کہ یہ 16 سال کے تھے جب ان کو گھر سے نکال دیا گیا تھا اور یہ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے تھے اور اب یہ بھی شہباز شریف کی طرح کہہ رہے ہیں کہ ہمارا سب کچھ وراثتی ہے
2026-09-28 08:48:35
8
ashfaqabbasi790
ashfaqabbasi 1000 :
بولنا آسان ہوتا ہے جناب اور کرنا مشکل ہوتا ہے
2026-09-27 22:47:51
23
fatima.raza579
fatty :
وہ نبی تھے ہم تو ادنیٰ سے لوگ ہیں۔۔بٹھی صاب حضور کی تعلیمات پہ عمل ہی انسان کی دنیا اور آخرت کو سنوار دیتا ہے
2026-09-28 07:24:34
9
lifepartner520
😘انت الحيات 👰❤️ :
نبي پاڪ ۽ حضرت عثمان غني کي ملڪيت وراثت ۾ ڪون ھئي ڇا
2026-09-28 11:59:08
0
sheikh.raffay8
Sheikh Raffay🥰🥰 :
very good Bhatti shb
2026-09-28 11:01:23
1
muhammadtariq17991
muhammadtariq17991 :
Jamil. sir great
2026-09-28 12:09:22
0
imranhassan719
IMRAN HassaN :
مولانا ہمارے ہمسائے گاؤں کے ہیں۔ مجھے ان سے کوئ بغض نہیں بلکہ ایک طرح کا دلی احترام ہے۔ والد صاحب کیطرف سے انکو 3 مربع زرعی اراضی وراثت میں ملی تھی۔ اگر مولانا نے کچھ نہیں کمایا تو لیکسس 700 ایل جیسی گاڑی اتنی جائداد سے نہیں خریدی جا سکتی جبکہ بندے کے اور بھی گھر بار، سفر کے اخراجات یوں
2026-09-28 06:51:07
12
shamali76jb
Faisalabad🥰 :
کچھ بھی وراثت میں نہیں آیا
2026-09-28 07:48:58
5
akhtarawan8686
𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙬𝙖𝙣 :
حضرت ابو طالب ر ۔ض تاجر نہیں تھے ؟ حضرت خدیجہ ر۔ض مالدار نہیں تھیں ؟ حضرت عثمان کتنے مالدار تھے لیکن انہوں نے فقر اپنایا ۔
2026-09-28 04:11:14
10
ranasaleem1125
Rana saleem Akhtar Billa :
یہ صرف دوسروں کو نصیحت کرتے ہیں اسکے اہلخانہ کی شاہانہ زندگی دیکھیں اور کئی دفعہ تو یہ مولوی صاحب ہاتھ بھی نہیں ملا تے
2026-09-28 04:27:14
5
saeed.ahmad1353
Saeed Ahmad :
یہ کوئی جواب نہیں ہے ۔۔۔حضرت عمر 22 لاکھ مربع میل کے حکمران تھے کبھی ان کی زندگی پڑھئیے ۔۔۔۔اسی منافقت کی وجہ سے علماء کی کسی بات میں کوئی اثر نہیں ورنہ جتنے علماء اور جتنے درس و تدریس پاکستان میں ہوتے ہیں یہ ملک تو دنیا کا سب سے ایماندار ملک ہوتا
2026-09-28 05:26:02
10
arif88481
arif :
ان لوگوں نے دین اسلام کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا ھے
2026-09-28 05:33:54
7
fozia.shah1
Fauzia Shah :
bhatti sahb.....itne bahadur!
2026-09-28 03:38:42
11
samibutt195
Samibutt559 :
یہ حقیقت بات ہے مولانا صاحب رئیس گھر کے بچے ہیں لیکن یہ دین کی جگہ اگر سیاست میں آجاتے تو شاید ان پہ ایسا سوال نہ ہوتا
2026-09-28 05:11:22
14
m.mohsin928
M Mohsin :
bht peyara jwab dia molana Sb ne
2026-09-27 21:54:43
7
adeel3188
silent killer, 💫 :
molana Tariq jameel is tha best men
2026-09-22 04:50:56
6
To see more videos from user @umarddxhsh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About