بھائی باہر بیٹھ کر باتیں کرنا بڑا آسان ہے کر کے دکھاؤ پھر پتہ چلتا ہے لالہ اللّٰہ یار زبردست استاد اور کلینڈر دونوں کا کمال ہے اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو کامیاب کرے ٹانگیں کھینچنے والے بہت ہوتے ہیں داد دی
2026-09-22 03:10:26
118
💥راجہ طیب(ڈومیلی) جہلم آلہ💥 :
جو استادوں کے سیکھے ہوتے وہ ایسی جگہوں سے گاڑی نکال لاتے[Red heart]
2026-09-21 10:58:10
284
abid :
بڑی گاڑی کے ڈرائیور کے ساتھ اچھے ہیلپر کا ہونا بہت ضروری ہے۔
2026-09-21 13:33:13
340
✮⃝ᶦ ᵃᵐBil@L✨RazA★͙≛͙⃝͙♥️ :
Driver aur Conductor dono hi tabahi ha well experienced bande ha👑
2026-09-22 17:21:10
1
Talagangi QueeN✨🤷🏻♀️ :
ٹمن والو کی گاڑی ہے بہت بڑا نام جن کی گآڑی ہے منیر ٹھیکدار😇😇
2026-09-22 05:57:08
66
💘 ꧁༒☬𝓝𝓪𝓮𝓮𝓶☬༒꧂ 💘 :
ya saudia ma is sy b muskil muskil jaga aksar aa jati ha or sath koi batny wala b nahi
2026-09-21 11:04:57
167
️RA ZA :
Easy ha
2026-09-23 09:25:55
0
M.Jameel Hassan :
واقعی یہ بندہ کسی استاد کا سیکھاہوا ہے
2026-09-22 05:42:09
59
Ranawaqas7992 :
استاد جی ٹینشن نہیں لینی اتھے جنہاں نے چولی بہ کےڈرائیوری سکھی ہے وہ ہی اپ کے بارے میں بکواس کریں گے
2026-09-21 17:23:20
46
Safyan Tarar :
only driver
2026-09-22 19:41:08
1
Rana Majid :
very good
2026-09-23 17:42:22
0
Ali Mumtaz :
پورے دنوں کا ڈرائیور ہے
2026-09-21 22:00:32
72
Aamir Pathan :
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ مسکراتا ہوا چہرہ نصیب فرمائے آمین
2026-09-22 02:10:15
28
Mohammad amir :
amir,,ch ♥️♥️💕💕👋👋
2026-09-23 04:44:25
1
Murtaza siyal 🇵🇰❤️🇸🇦 :
بھائی جان سلوٹ ڈرائیور کو لیکن کچھ خیال کرو بھائی یہ سارا کمال کیلنڈر بھائی کا ہے کسی نے کلینڈر کی داد رسی کی یار سلوٹ ہے استاد تم کو بھی اور اپ کے کلینڈر کو❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2026-09-21 18:36:53
39
⚔️🇵🇰S∆JJ∆D🇵🇰⚔️ :
ڈرائیور استاد برینڈ اے، 💖💖💖
2026-09-21 11:16:01
37
Abdul Moeed :
Driver apni jaga lekin helper kamal hy
2026-09-23 01:28:13
6
ITC Driving School Islamabad :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جتنی پیاری گاڑی ہے اس سے زیادہ پیارا ڈرائیور ہے
ماشاءاللہ جیو استاد جیو
مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین
2026-09-21 16:46:23
18
Aoun Abbas :
جو گود میں بیٹھ کر نہ سیکھا ہو اسے استاد کہتے ہیں اور شیر دے بچے استاد ہیں میں چھوٹا سا ڈرائیور ہوں اور میرے پاس اورالفاظ نہیں ہے
2026-09-23 04:12:15
5
Ayesha Rani :
koi dosti Kar Lo ❣️❣️
2026-09-23 14:41:48
6
Malik Shabbir ghanjera :
2026-09-22 02:47:16
14
Mr Nadeem :
wah...dubai walay is jagah akela admi reverse lga leta🥰
2026-09-21 18:50:04
16
🌾HaSeEb AwAn👑 :
یورپ میں بھی اچھے ٹریننگ سسٹم اور سٹرکٹ رولز ہیں، لیکن ہمارے ڈرائیوروں میں بھی قابلیت کی کوئی کمی نہیں۔ فرق بس سسٹم اور ٹریننگ کا ہے۔ ہنر اپنے ملک میں بھی پورا موجود ہے،
2026-09-22 03:33:10
17
To see more videos from user @allahyarkhan806, please go to the Tikwm
homepage.