@mannankhaliq786: یہ میرا اخری پیغام ہے اور شاید اس کے بعد میں بھی اپنے دل کی اواز تم تک نہ پہنچا سکوں میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں کیوں نہ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ میری دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں میں نے تم سے سچی محبت کی تھی-"کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا،نہ ہی کوئی مطلب بھی وابستکی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھی میں نے تمہیں اپنی خوابوں میں بسایا۔۔کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ . . #unfreezemyacount #viralvideo #tiktokuk🇬🇧🇬🇧 #uktiktok🇬🇧uk

👓Read📖Poetry lover🫶✅
👓Read📖Poetry lover🫶✅
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 10:30:23 GMT
11590
564
6
123

Music

Download

Comments

mirza.saqib72
Mirza saqib :
ager koi samjay
2026-09-21 20:45:05
0
saqibts5
Tanveer Hossain saqi 🇶🇦🇵🇰 :
ameem
2026-09-21 13:34:05
0
qureshi2425
💔🇵 🇦 🇮 🇳 🇫 🇺 🇱 🇱 :
Ameeeen
2026-09-21 12:34:57
0
user6163748123516
مطلبی لوگ :
عشق کی بھی اپنی ایک بینائی ہوتی ہے... وہ آنکھوں کی محتاج نہیں، دل کی گہرائیوں سے دیکھتی ہے۔ اسی لیے محبوب سامنے نہ بھی ہو تو دل اُسے ہر لمحہ اپنے آس پاس پاتا ہے۔ کبھی کسی خاموش لمحے میں اُس کی آہٹ سنائی دیتی ہے، کبھی ہوا کا ایک نرم جھونکا اُس کے لمس کا گمان دلا جاتا ہے، اور کبھی بےاختیار مسکراہٹ یہ راز کھول دیتی ہے کہ دل آج بھی اُسی کے خیال میں آباد ہے۔ عشق شاید دنیا کا واحد احساس ہے جو آنکھیں بند ہونے کے بعد بھی دیکھتا رہتا ہے۔ وہ محبوب کو چہرے سے نہیں، روح سے پہچانتا ہے۔ اسی لیے وقت بدل جائے، موسم بدل جائیں، راستے بدل جائیں، مگر دل کے اندر اُس کی موجودگی کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ عجیب بات یہ ہے کہ پوری دنیا سامنے ہو تب بھی دل کو صرف ایک ہی شخص کی کمی محسوس ہوتی ہے، اور جب وہ ایک شخص دل میں بس جائے، تو اُس کی غیر موجودگی میں بھی زندگی کے ہر منظر پر اُسی کی موجودگی لکھی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ شاید عشق کی انتہا یہی ہے... کہ محبوب دکھائی نہ بھی دے، پھر بھی ہر دعا میں اُسی کا نام، ہر سکون میں اُسی کا احساس، اور ہر دھڑکن میں اُسی کی محبت زندہ رہتی ہے۔🥀❤️‍🩹
2026-09-21 16:35:51
0
ranazaib157
RaNa ZaiB :
👍👍👍
2026-09-21 12:20:44
0
nasir12121234
Nasir khan 906 :
❤️❤️❤️
2026-09-21 12:48:22
0
To see more videos from user @mannankhaliq786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About