@wordsbyme.85: Sad moments🩶 کچھ لمحے ہمیشہ “کاش” بن کر دل میں رہ جاتے ہیں۔ مگر زندگی ماضی بدلنے کا نام نہیں، بلکہ اُن لمحوں کو قبول کرکے امید کے ساتھ آگے بڑھنے کا نام ہے۔ شاید ہر “کاش” ہمیں کچھ سکھانے آتا ہے، اور ہر نیا دن ہمیں ہمارے صبر اور شکر کو مظبوط کرنے کی اُمید دلاتاہے۔ 🤍 #cha #deeplines #fyp #foryoupage #viralvideo

wordsbyme.85
wordsbyme.85
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 10:30:47 GMT
14058
821
4
149

Music

Download

Comments

itxmahii172
itxmahii✨💫 :
caption plzzz
2026-09-21 13:21:44
0
alexakhan966
Amsal Ahmad❤️‍🩹 :
کچھ لمحے ہمیشہ "کاش" بن کر دل میں رہ جاتے ہیں۔ مگر زندگی ماضی بنانے کا نام نہیں بلکہ ان لمحوں کو قبول کرکے امید کے ساتھ آگے بڑھنے کا نام ہے۔ شاید ہر "کاش" ہمیں کچھ سکھانے آتا ہے اور ہر نیا دن ہمیں ہمارے صبر اور شکر کو مضبوط کرنے کی امید دلاتا ہے۔ 🤍
2026-09-21 13:40:34
0
hamsafar1433
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
🔥
2026-09-21 11:44:29
0
To see more videos from user @wordsbyme.85, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About