@deen.ka.sukoon: مولانا عبد الحنان صدیقیؒ کی یاد میں رو پڑے ناصر مدنی صاحب 😭💔 | بچوں کے اخراجات اٹھانے کا وعدہ#abdulhannansiddqui #nasirmadni #viral #foryoupage #plzunfrezemyaccount @Allama Nasir Madni @𝐇𝐢𝐝𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚
تعصب کی گندی بدبوؤں سے پاک
ناصر مدنی تو جیوندا رہ🌹❤️❤️
2026-09-21 17:00:44
128
Muneer Ahmed Muneer :
اللہ پاک علامہ عبد الحنان صدیقی کی کامل مکمل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-09-21 15:05:16
287
Syed Hamza Shah :
واہ ناصر مدنی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-21 18:30:35
85
love you Pakistan :
ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین
2026-09-21 12:08:09
58
حسنین خلیل :
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
اور حضرت ناصر مدنی کی جزا ء خیر عطا فرمائے آمین
2026-09-21 11:43:57
152
Amna Malik :
Normal awaz ma b byan kia ja akta ha wesy
2026-09-21 19:41:34
15
M.Huzaifa Gajjani :
ناصر مدنی میں دیوبندی ہوں
اور آپ اہلحدیث
مگر دل سے آپ کا احترام کرتا ہوں [Red heart][Red heart][Red heart]
سلامت رہیں باکرامت رہیں
سدا یہ احترام قائم رہے
2026-09-22 02:31:08
32
HakeemQudratullahsidhu8 :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-21 14:30:24
57
faizali qurashi zada :
میرا طرح کون رویا
2026-09-21 12:59:22
27
Rana iftikhar :
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
2026-09-21 14:25:42
17
پیر سید شاہ فہد جلالی 🖤🔥🫀 :
Zindagi ma pehli dafa koi bayyan apka passand Aya [Red heart][Heartwarming]
2026-09-22 05:47:20
0
Muhammad Ahmad :
آہ قاری صاحب آپکی بہت یاد آتی😢
اللہ آپکے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲