@khankasepahi01: جب زرداری خاندان اور شریف خاندان اور کوئی کیس ہوتا تھا اور ان کو کسی کو اریسٹ کیا جاتا تھا تو یہ جگہ ا کے اسمبلی میں ایسی چیخیں مارتے تھے اور اب ان بھی جمہوری بھی ضمیروں نے کسی اورت کی عزت کا نہیں کی نہ بوڑھے عورت کی عزت کی اور نہ ہی کسی کی چار دیواری کا تقدس کا خیال رکھا انہوں نے ہر کسی پہ اتنے بے انتہا ظلم کیا ہوا ہے ان کے ظلم کے داستانیں پورے پاکستان میں سب کو پتہ ہے اور ان بے غیرتوں کے منہ سے اب ایک چون تک نہیں نکلتی یہ بے غیرت لوگ ہے بے شرم لوگ ہیں بے حیا لوگ ہیں نہ ان میں کوئی غیرت ہے نہ ان میں کوئی حیا ہے اور نہ ان کے گھر میں ماں بہن ہے کہ یہ دوسروں کی ماں بہن کی عزت کرے#teamkaptantiktok #fyp