@faisaljhatial0: ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے! عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی غیر قانونی گرفتاریوں اور 3-MPO سمیت دیگر جابرانہ اقدامات کے خلاف کراچی سٹی کورٹ میں انصاف لائرز فورم (ILF) کراچی ڈویژن کے کی جانب سے بھرپور احتجاج