@Miru:PTI 27 ستمبر سے پہلے پہلے اپنی سیکنڈ اور تھڑ قیادت کا انتخاب کرے بلکل اسی طرح
جس طرح ایران اور کشمیری رہنماؤں نے کیا ہے
تاکہ اگر پہلی قیادت گرفتار ہوتی ہے تو سیکنڈ قیادت عوام کی رونمائی کرے💯💯💯
تاکے ایسا نہ جیسے پہلے
*علی امین گنڈاپور* نے کیا تھا ؟؟؟؟؟؟
ا🤔🤔اور جو یہ میڈیا پر بات ہورہی کہ *عمران خان* کی رہائی کے اشارے نظر آرہے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہے یہ ایک اور گندہ کھیل کھیلے گئے اور عوام پر بوجھ ڈالے
اگر عمران خان کو باہر نکالنا ہے تو 27ستمبر کو پورا پاکستان باہر نکلے گا توخان باہر نکلے گا✊🤔🤔✊؟؟؟؟؟
2026-09-21 20:08:05
1
CNA Toor :
آرمی چیف استعفیٰ دے نیا آرمی چیف سامنے آئے فوج کو لیڈ کریں ایجنسیاں کو لیڈ کریں عاصم منیر ایک ریٹائرڈ جنرل ہے جو اس عہدے کے قابل نہیں اس ارمی چیف نے پاکستان کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے تمام اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے اس بار آرمی چیف عمران خان صاحب منتخب کریں
2026-09-21 18:57:13
1
To see more videos from user @alihassanwarraich02, please go to the Tikwm
homepage.