@advocate.msdrwains: پاک فوج کے میجر عصمت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو چند روز قبل ہنگو، تھل کے عمومی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران ان کی بکتر بند گاڑی سے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ویڈیو میں میجر عصمت آپریشن کے دوران اپنی بکتر بند گاڑی سے پیغام دیتے دکھائی دیتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعد ازاں ان کی گاڑی قبضے میں لے لی گئی، تاہم میجر عصمت کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ میجر عصمت خان نیازی کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے، تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ الحمدللہ محفوظ ہیں۔ یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 20 ستمبر کو ہنگو میں آپریشن کے دوران کیپٹن ابوزر فاروق، لیفٹیننٹ شیراز بابر، سپاہی شکیل احمد، سپاہی حمزہ، سپاہی محمد عثمان عزیز اور نائیک کیڈٹ بابر غلام سجاد نے وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ #پاکستان_زندہ_باد_پاک_فوج_پائندہ_باد_🦅🇵🇰 #longlivepakistan🇵🇰🤲❤️🌹 #OurHeroesOurPride

MS DR & ADVOCATE WAINS🇵🇰⚖️🩺
MS DR & ADVOCATE WAINS🇵🇰⚖️🩺
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 11:12:18 GMT
577
58
1
1

Music

Download

Comments

malikahsani7
🐺 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-21 11:16:29
0
To see more videos from user @advocate.msdrwains, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About