@udaas_66: یہ میرا اخری پیغام ہے اور شاید اس کے بعد میں بھی اپنے دل کی اواز تم تک نہ پہنچا سکوں میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں کیوں نہ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ میری دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں میں نے تم سے سچی محبت کی تھی-"کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا،نہ ہی کوئی مطلب بھی وابستکی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھی میں نے تمہیں اپنی خوابوں میں بسایا۔۔کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔😭😭😭😭 #foryou #aesthetic #tending #viral #forypupage
کسی انسان کا خاموش ہو جانا اس کی
تکلیف کی آخری حد ہوتی ہے🥹🥹
2026-09-21 18:59:58
6
ZOHAIR :
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
🚬💔
2026-09-22 18:44:37
2
Anabia Fatima489 :
caption 💔
2026-09-21 12:07:17
1
Muhammad Osman :
captain
2026-09-24 11:37:17
0
Ayan ahmed :
مرد کبھی دوسرا مرد برداشت نہیں کر سکتا مگر ، میرا ظرف دیکھ میں نے وہ بھی کیا۔
، میں نے خاموش رہ کر اپنے حصے کا درد سہا اپنی انا کو دبا کر تمہاری خوشی قبول کی حالانکہ دل ہر لمحہ ٹوٹتا رہا۔
لوگ کہتے ہیں محبت آسان ہوتی ہے مگر شاید وہ محبت نہیں جانتے جس میں انسان اپنے ہی دل کے خلاف جیتا ہے۔
میں نے حسد بھی چھپایا آنکھوں کے آنسو بھی اور وہ تکلیف بھی جو ہر رات مجھے اندر سے ختم کرتی رہی۔
عجیب بات ہے نا؟
جس عورت کو اپنے حق پر آواز اٹھانی چاہیے تھی وبی محبت بچانے کے لیے خاموش ہو گئی۔ مگر یاد رکھنا ہر عورت لڑائی نہیں کرتی کچھ عورتیں صرف خاموش ہو کر اندر ہی اندر مر جاتی ہیں۔
2026-09-21 22:09:19
0
〆S Y E D × S A M A R〆 :
اس کے بعد میں بڑا ہو گیا
اس سے محبت میرا آخری بچپنا تھا💔
2026-09-24 08:27:19
0
🍒🐇🐇 :
2026-09-25 17:01:29
0
(A) (S) 💝 :
😅💔
2026-09-24 05:50:17
0
SALEEM :
💸:جنہیں نصیب ہو کسی کی وفا عمر بھر ❤️🩹🌝
خدا کرے انہیں کبھی جدائی کا مطلب سمجھ نہ آئے 🫠🥀
2026-09-25 12:59:13
0
pecinta senja💫💫 :
2026-09-22 14:14:37
0
Rehaن- :
2026-09-22 16:09:23
0
Haider Shah :
caption 🥺
2026-09-21 15:54:24
0
سمیع 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀🥀 :
caption
2026-09-22 14:29:04
0
😇M Ali👑 :
😇😇😇
2026-09-26 11:46:21
0
अरJuÑ🕷️🐍 :
💗💗💗
2026-09-26 07:12:10
0
😎😎 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 03:54:29
0
꧁❖🦋مطلب دنیا تنہا زاہد 🦋❖꧂ :
[Rose][Rose][Rose]
2026-09-23 07:33:20
0
zk KHOSA :
🥰🥰🥰
2026-09-22 17:46:33
0
❤️U.M.A.I.R❤️✅ :
😒😒😒
2026-09-22 13:49:40
0
꧁✨❤️𝙍𝘢𝙝𝙢𝙖𝙣❤️✨꧂ :
❤️❤️❤️
2026-09-22 09:10:25
0
꧁✨❤️𝙍𝘢𝙝𝙢𝙖𝙣❤️✨꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-22 09:10:23
0
_rajpuT°°° SaHaB🪽🔥💯_ :
❤️❤️❤️
2026-09-21 19:54:30
0
gulhassansamoon03 :
❤️❤️❤️
2026-09-21 12:33:41
0
gulhassansamoon03 :
♥️♥️♥️
2026-09-21 12:33:41
0
⚔️SûRêSH__KiÑG🔱 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 15:50:44
0
To see more videos from user @udaas_66, please go to the Tikwm
homepage.