Agr ye bat haqiqat he to ap meray sath chly or sabit kry Bhai jaaan
2026-09-22 09:03:20
0
gHalima Halima :
plz real fasly honey chaian
2026-09-22 10:12:10
0
Abdullha Mian :
@[Red heart][Red heart]
2026-09-22 04:46:47
0
Hussnain Ali :
address
2026-09-21 18:27:17
0
ShkHamidAli :
ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں بھی اس میں ہے کہ نہیں
2026-09-21 15:50:19
4
Muhammad Asif :
please help 😭
2026-09-22 11:13:30
0
bilal shmal :
meri jan ye boht porana hy kanoon
2026-09-21 15:05:57
1
Abdullah Irfan :
السلام علیکم سر مہربانی کر کے یہ کمنٹس ضرور پڑھیے گا کہ صرف فیصل اباد میں ہی لوگوں کی زمینیں اور جائیدادیں ہیں یا وہی لوگ حقدار ہیں دوسرے سارے پنجاب والے لوگ کہاں جائیں شہر بہاول نگر والے ہارون اباد والے اور ادھر ضلع سیالکوٹ والے ڈسکہ والے لوگ کہاں جائیں ٹھیک ہے ان شہروں میں جو لوگ اباد ہیں اور ان کے بہت زیادہ مسائل چل رہے ہیں جن کے بھائی اپنی بہنوں کو حصہ نہیں دے رہے بہنوں کے نام لگی ہوئی جگہ یا زمین یا گھر ان کو نہیں دے رہے وہ لوگ کون سے دفتر جائیں پلیز اپ کی مہربانی ان شہروں میں بھی یہ ایسے دفاتر بنا دیے جائیں تاکہ بہنوں کے لیے زیادہ مشکلات اور دشواریاں پیش نہ ہوں اور بہنیں باسانی اپنے حق لے سکیں یہاں تو دھمکیوں پہ دھمکیاں ارہی ہیں کہ قتل کر دوں گا لیکن دوں گا کچھ نہیں حق نہیں دوں گا اپ لوگوں کے ہمارا بھائی ہمیں دھمکیاں دیتا ہے
2026-09-22 06:13:03
1
Haji Rai Akhtar :
ھمارے کیس کو 8 سال ھو گے ھے ابھی کچھ نھیں ھو
2026-09-21 15:37:46
3
Ghulam abbas. Bawa Inqalabi :
اس کا آفس کا ایڈریس پلیز
2026-09-21 15:19:25
2
فقیر گدائے مدینہ پاک :
بھائی جان اس کو ان لائن کیسے درخواست گزارنی ہے یہ بھی بتا دیں مہربانی
2026-09-21 17:29:14
2
Rai Aakash 35 ala⚽️♥️ :
ya Allah
2026-09-21 13:28:42
2
Waseem Rai :
بھائی کیس ہائی کورٹ میں چل رہا ہے سیشن جج سے ہماری طرف ہوا تھا اس کا بھی فیصلہ ہو جائے گا اس کوٹ میں
2026-09-21 13:45:30
2
skinder khan :
❤️♥️💗❤️♥️💗❤️♥️💗❤️♥️💗❤️♥️💗دوسر ے ضلعوں میں بھی یہ کورٹ بنائی گئی ھے یا نہیں ؟۔
اگر نہیں تو کیوں نہیں کیا دوسر ے ضلعوں کی عوام کے حقوق فیصل آباد کی عوام کے برابر نہیں ھیں ؟
❤️♥️💗❤️💗❤️💗❤️♥️
2026-09-21 15:13:16
1
《.MőĥŝäŇ.Řªžª.☆.♧.》 :
ھمارے کیس کو 45 سال ھو گے ھے ابھی کچھ نھیں ھو
2026-09-21 16:07:58
1
Shahnawaz :
Whatsapp number
2026-09-21 12:37:37
0
Abdullah Irfan :
صرف فیصل اباد کے لوگوں کو ہی انصاف چاہیے دوسرے پورے پنجاب میں جو لوگ رہ رہے ہیں ہارون اباد میں بہاول نگر میں اور ادھر سیالکوٹ میں ڈسکا میں ان لوگوں کو انصاف نہیں چاہیے یہ لوگ کہاں جائیں ان لوگوں کے لیے کون سا حافظ بنایا ہے اپ نے یہ لوگ پنجاب میں رہنے والے نہیں ہیں پنجاب کے شہری نہیں ہے یہاں کی بہنیں بہنیں نہیں ہیں یہ ان بہنوں کو حق اللہ تعالی نے قران پاک سے نکال دیا ہوا ہے بھائی کچھ تو رحم کریں ہمارا اپنا بھائی ہمارا نہیں بنا تو اپ لوگ تو افسران ہیں ہمارے ہی ٹیکسوں سے اپ لوگوں کی تنخواہیں جاتی ہیں مہربانی کریں ہمارے لیے بھی کوئی اسانی والا معاملہ یا اسانی والا راستہ بنائیں
2026-09-22 06:13:58
1
user@waseem wasi94 :
2026-09-21 12:17:08
1
QASIM. ALi :
بھائی اپنا فون نمبر دیں ہمارا بھی کیس چلتا ہے
2026-09-22 06:20:19
0
Waqas khan :
sir hamara case mery dada k zamany ka chal Raha ha Lekin abhi tak Zameen hamry nam nai ho Rahi ye sab fazool baten hen Kisi aik bandy ka b Kam kr k razi nai ye commissioner sab na Adcr madam hen wo b koi Kam nai kr Rahi ap apna Kam jari rakhon Bhai sab
2026-09-22 11:47:00
0
Asghar Mirani :
🥰
2026-09-22 08:39:51
0
Rana Amjad Hussain :
agr ayse hi ho jay to bohat asha iqdam he .
2026-09-22 07:31:47
0
Atif kamoka :
Humara Bhi zameen Ka cause 35 Saal se zyada ho gya he lakin koi Bhi bat ni sunta
2026-09-22 09:02:38
0
Atif kamoka :
Bhai bs kehny ki baty hen
2026-09-22 09:01:49
0
To see more videos from user @mianmunawarofficial, please go to the Tikwm
homepage.