@ghani_khani021: ❤️🩹🕊️ دنیا ترقی اور آزادی کی بات کرتی ہے، اور ہم پٹھان آج بھی امن کے لیے تڑپ رہے ہیں۔ ہمیں جنگ نہیں، اپنے بچوں کے لیے ایک پُرسکون کل چاہیے؛ جہاں بندوقوں کی آواز نہیں، سکون اور زندگی کی آواز ہو۔ #ghanikhanbabapoetry #pashto_poetry #غني #staghani #pashto