@baluch1948: آج میری بہن گل زادی بلوچ اور وکلاء کی غیرموجودگی، دلائل کے بغیر جسٹس قادر بخاری نے انتہائی غیر منصفانہ، جانبداری پر مبنی فیصلہ سنا کر گل زادی بلوچ کو جھوٹے کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شمیم بلوچ ہمشیرہ گل زادی بلوچ
گلزادی بلوچ کو عمر قید کی سزا
اس سے پہلے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاجی کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی، اور اب بلوچ یکجہتی کیمٹی کے معروف رہنما گلزادی بلوچ کو بھی عمر قید کی سزا دے دی گئی۔
بلوچ کی ایک اور آواز کو اس طرح کی سخت اور غیر منصفانہ سزا دینا انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ اختلافِ رائے اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا جرم نہیں ہونا چاہیے۔ ایسے فیصلے انسانی حقوق اور انصاف کے حوالے سے سنگین سوالات پیدا کرتے ہیں۔
2026-09-21 13:01:45
1
tiger 🐯 in the world Baloch :
[Broken heart][Crying][Crying]
2026-09-22 20:26:48
0
💙❤️💚گلزمین 🇩🇯✌️ :
2026-09-21 19:47:17
1
💓P T I 🫀 :
❤️:جو قوم ظلم اور ناانصافی پر خاموش ہو جاتی ہے تو ظل لم کا حوصلہ بڑھ جاتا ہے
کہ وہ انسانوں کو اپنی سواری بنانے سے بھی گریز نہیں کرتا۔
اور غلامی کا آخری مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ ظالم مظلوم سے اس کی انسانیت بھی چھین لیتا ہے اور مظلوم اسے اپنا مقدر سمجھ کر قبول کر لیتا ہے۔
2026-09-22 03:44:59
0
Mujeeb Rahman :
2026-09-28 02:29:09
0
M Shafi :
2026-09-21 13:26:24
0
Ayaz baloch🇴🇲 :
2026-10-03 18:35:55
0
@{{N««A««Baloch}} :
2026-09-27 19:44:53
0
EQUALIZER :
Ye jo "Insafgardi" hay
Iskay peechay Napak Pakistani wardi hay
2026-09-22 12:37:29
0
Baluccc Baluccc :
2026-09-21 13:51:49
0
tagrani baloch :
2026-09-22 06:28:46
0
عبدالوحید بلوچ :
2026-09-22 05:55:14
0
Akash_Leghari :
2026-09-22 10:31:46
0
Belochi :
✌️✌️✌️🇩🇯🇩🇯🇩🇯
2026-09-21 17:57:01
0
🌹نادیه_البلوشیه🌹 :
2026-09-21 12:22:30
0
چلتن :
shame pokistan state
2026-09-22 17:30:27
0
sardo zeba Balochistan ✌✌ :
2026-09-22 08:35:24
0
Zalmii jan :
اے جوان افسوس ہے تیرے جوانی پہ تم کب تک نیندکےغفلت میں پڑے رہو گے نکلودشمن کے مقابلےمیں ایسے ہمارے ماں اوربہنوں کوجیل میں ڈالتےاورمارتے ہے افسوس افسوس افسوس جوان اٹھ جائو آواز بنو ماں بہنوں کی آوازبنو مظلوموں کی یہ میراپیغام ہے سب کو یہ وقت تم پربھی آئیگا
2026-09-21 19:05:41
0
K-D Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-29 17:53:26
0
Yousuf Saeed :
❤️❤️❤️
2026-09-29 16:13:38
0
🩵✌️Abdul ✌️ Rahim ✌️zari 🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 21:06:35
0
Saddam Baloch :
✌️✌️✌️
2026-10-02 04:49:44
0
To see more videos from user @baluch1948, please go to the Tikwm
homepage.