@_anayahwrites: ہر کسی کو وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ✋۔ آپ اپنے الفاظ کے ذمہ دار ہیں، دوسروں کے غلط اندازوں یا منفی سوچ کے نہیں 💭🖤۔ اپنے کردار اور نیت کو صاف رکھیں، باقی دنیا کے زاویہ نظر پر خاموشی ہی بہترین جواب ہے 🤫🥀۔ تراشے ہم نے جو الفاظ، سب میں پھول کھلائے 🌸 مگر وہ بوجھلِ ذہنیت کی دھند میں کھو گئے 🖤 جنہیں عادت تھی تیرگی کو ہی حق سمجھنے کی 🕶️ وہ ہمارے آفتاب کو بھی اندھیرا کہہ گئے 🌙✨ #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok @🦋اندازِبیاں🥀