@dw_urdu: اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں برقعے اور نقاب پر پابندی اور ہر کلاس میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت بعض غیر ملکی طلبہ کے والدین کے لیے اطالوی زبان سیکھنا بھی لازمی ہوگا، جبکہ حد ابھی طے نہیں ہوئی۔