@rimiqueen191: کبھی کبھی معاف کر دینا ہی کافی نہیں ہوتا، کیونکہ کچھ تکلیفیں انسان کی روح تک پہنچ جاتی ہیں۔ میں ہر چیز معاف کرنے والی شخصیت ہوں، مگر اگر کوئی بار بار وہی بات دہرائے جس نے میری روح کو تکلیف پہنچائی ہو، تو پھر میں بات کرنا بند کر دیتی ہوں۔ نہ کوئی بدلہ، نہ نفرت، نہ شکایت… بس خاموشی۔ کیونکہ میں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ ہر انسان کو معاف کیا جا سکتا ہے، مگر ہر انسان کو اپنی زندگی میں پہلے جیسی جگہ دینا ضروری نہیں۔ 🤍