او چاچے۔۔۔۔۔
بس کرو۔۔۔۔
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش 1 رمضان کو ہے۔ اور ان کی رحلت کا وقت 11 ربیع الثانی ہے۔
میرا یہ سوال ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن ان کی خوشیاں کیوں منائی جاتی ہیں۔ کیا نعوذباللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھلا کر انہیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ تو نہیں دیا جا رہا۔۔۔۔
اگر غوث اعظم کو یہ واقعی مانتے ہیں تو 1 رمضان کیوں نہیں مناتے یا پھر 11 ربیع الثانی پر ان کی وفات کا سوگ کیوں نہیں منایا جاتا۔۔۔۔۔
جو بدعت ہے وہ بدعت ہے۔۔۔۔
آپ بے شک 12 ربیع الاول مناؤ لیکن اس دن سے الیاس قادری عرف عطاری یا غوث اعظم کا کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔۔