@malikzadi0329: کبھی کبھی لوگ ہمیں اُس وقت چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جب ہمیں اُن کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اور ہم خاموشی سے اُن کے فیصلے کو قبول کر لیتے ہیں۔ پھر وقت گزرتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور وہی لوگ دوبارہ لوٹ کر آتے ہیں، مگر تب تک ہمارے دل میں اُن کے لیے وہ جگہ باقی نہیں رہتی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ کیونکہ کچھ رشتے فاصلے سے نہیں، وقت پر ساتھ نہ دینے سے ختم ہو جاتے ہیں۔ جو شخص ہماری قدر اُس وقت نہ کر سکا جب ہم اُس کے ساتھ مخلص تھے، اُس کی بے وقت واپسی صرف ایک پرانی یاد بن کر رہ جاتی ہے۔
:"کچھ خواب ادھورے ہیں اس لیے حلیہ بگاڑ رکھا ہے، ورنہ یہ حسین زندگی جینے کا طریقہ ہمیں بھی آتا ہے۔"
2026-09-21 16:46:56
11
sheeza saloon :
💯💯Dil ke bat ke hn
2026-09-22 17:04:35
7
🍒..𝐈ᗰᗩᗰᗩ..🍒 :
right princess
2026-09-21 14:41:23
11
it's me Rajput 💫 :
غلطی تیری نہیں کہ تو نے مجھے دھوکہ دیا
غلطی میری تھی جو میں نے تجھے موقع دیا 🫠❤️🩹
2026-09-23 14:54:49
5
Shan bhai :
may apsay milna chahta hun
2026-09-22 16:46:49
3
Muhammad Zubair :
Dil lagi Apke bat
2026-10-04 05:03:26
2
Amjad Ali Junejo :
Kya pata is main humary bhalaee hai ya uski majboori aur wo humare ashe waqt main humare samne ane k lie sharminda hoga
2026-09-25 06:47:21
1
Sanam khan 😇😇 :
bilkul sahi kha 😔😔😔😔
2026-09-22 03:45:19
2
♛꧁𓆩MOSHAN𓆪꧂♛ :
تمہیں آئینے کی کیا ضرورت، میری آنکھوں میں آکر دیکھو...🥺🍂 خود سے محبت ہو جائے گی۔ 🤍😳
2026-10-12 19:28:51
1
SAQLAIN ALI GHOURI :
hay
2026-09-21 15:03:34
3
@SahilAbro 979 :
@:right ❤️
2026-09-21 15:47:15
3
Adeel jatt :
ji Malik sb🔥
2026-09-22 06:45:20
1
hassan Nawaz :
allah ye bat kabol kar
2026-10-02 17:28:46
1
MuhammadAli786786 :
aksar Dil me bas Jane wale takleef b de TU b khoobsurat hi lagte hy,,, best of luck alun but heppy,
2026-09-24 13:37:21
1
Mrs Shoukat :
good 👍
2026-09-21 17:26:38
1
asad. soomro :
❤️geo
2026-09-21 16:33:35
1
Kiran Khan :
Hm🥰
2026-09-22 17:49:22
1
aLi.*★Ki.PrlnCes..👰 :
right 👍
2026-09-21 15:28:30
2
꧁❤•༆𝐊༆•❤꧂ :
asa ku hota hai chod ke Jane wale wapise ate hi ku hain
2026-09-21 17:22:06
3
💔SAJJaD SOOmRO :
کبھی کبھی لوگ ہمیں اُس وقت چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جب ہمیں اُن کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، اور ہم خاموشی سے اُن کے فیصلے کو قبول کر لیتے ہیں۔ پھر وقت گزرتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور وہی لوگ دوبارہ لوٹ کر آتے ہیں، مگر تب تک ہمارے دل میں اُن کے لیے وہ جگہ باقی نہیں رہتی جو کبھی ہوا کرتی تھی۔ کیونکہ کچھ رشتے فاصلے سے نہیں، وقت پر ساتھ نہ دینے سے ختم ہو جاتے ہیں۔ جو شخص ہماری قدر اُس وقت نہ کر سکا جب ہم اُس کے ساتھ مخلص تھے، اُس کی بے وقت واپسی صرف ایک پرانی یاد بن کر رہ جاتی ہے
2026-09-29 13:59:44
1
❤ABDULHADI❤ :
غلطی تیری نہیں کہ تو نے مجھے دھوکہ دیا
غلطی میری تھی جو میں نے تجھے موقع دیا 🫠❤️🩹
2026-09-26 13:38:19
1
Shafqatullah Samejo :
jab mukhlisi sy mihbt ki jae to usky agy koe waqt ka mol nahi hota❤️
2026-09-23 18:47:26
1
♛𝑺𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 𝑻♛ :
@﴾﴾>﴿﴿🫀🔥:بدلتا وہ ہے جس نے صورت سے محبت کی ہو !جو روح کا قیدی ہو وہ کبھی رہائی نہیں پاتا !
2026-09-24 06:34:52
2
𝐍𝐚𝐚𝐳𝐥𝐢𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧 :
Right
2026-10-03 14:40:56
1
Ameer Hamza :
Behan achi bt boli ha
2026-09-21 21:34:01
1
To see more videos from user @malikzadi0329, please go to the Tikwm
homepage.