@khanbalocht1: سب بھائیوں سے اپیل ہے کہ مرحوم بسرا مریڑی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ 🤲 اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲💔
ماشاءاللہ، ارسلان کھاکھی بھائی نے یتیم بچے کو 125 سی سی موٹر سائیکل تحفے میں دے کر بہت خوشی دی۔ ❤️اللہ پاک بچے کے والد کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲
اتنا خوبصورت تحفہ دیکھ کر ہمارا دل بھی خوش ہو گیا۔ اللہ پاک ارسلان بھائی کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ ❤️جس کو میرا کمنٹ اچھا لگے، میرے کمنٹ کو لائک ضرور کرنا۔ 👍❤
2026-09-21 16:13:11
4
Muhammad Muhammad :
🤲
2026-09-21 15:14:13
3
Jam :
2026-09-21 15:10:50
2
To see more videos from user @khanbalocht1, please go to the Tikwm
homepage.