@quanggnee:

Dương Thế Quang
Dương Thế Quang
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 21 September 2026 12:45:38 GMT
182
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @quanggnee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وقت نے ہمیں بہت کچھ سکھایا، مگر سب سے بڑا سبق لوگوں کو چھوڑنا تھا۔ کوئی بھی انسان ہمیشہ کے لیے کسی کا نہیں ہوتا۔ جنہیں ہم اپنا سمجھتے ہیں، وہ بھی کبھی اجنبی بن جاتے ہیں۔ دل کا سکون کسی انسان سے نہیں، خود سے ملنا سیکھو۔ رشتے خوبصورت ہیں، مگر اُن پر اپنی پوری دنیا مت بناؤ۔ جو آج تمہارے ساتھ ہے، ضروری نہیں کل بھی ساتھ ہو۔ لوگوں کو محبت دو، مگر اُن سے اپنی خوشی وابستہ نہ کرو۔ بعض جدائیاں انسان کو توڑتی نہیں، بلکہ سمجھدار بنا دیتی ہیں۔ ہر شخص ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتا۔ کچھ لوگ صرف ہمیں ایک سبق سکھانے آتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ دل بھی حقیقت کو قبول کرنا سیکھ لیتا ہے۔ کسی کے جانے سے زندگی ختم نہیں ہوتی، بس زندگی کا ایک باب ختم ہوتا ہے۔ سب سے مضبوط انسان وہ ہے جو محبت کے باوجود چھوڑنا جانتا ہے۔ لوگوں کو کھونے سے زیادہ تکلیف اُن سے وابستہ امیدیں دیتی ہیں۔ آخرکار انسان یہی سیکھتا ہے کہ کوئی کسی کا نہیں، ہر شخص اپنی زندگی کا مسافر ہے۔ #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights

About