@khyberpakhtunkhwapolice: کسی بھی ہنگامی صورتحال، خوف یا غیر محفوظ ماحول میں اب گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس نے "پولیس سہولت مرکز" ایپ میں "پنک بٹن" (خواتین اور بچوں کی ہیلپ لائن) متعارف کرا دیا ہے۔ 📲 پنک بٹن کیسے کام کرتا ہے؟ ۱. "پولیس سہولت مرکز" ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ۲. کسی بھی خطرے یا ہنگامی صورتحال میں ایپ پر موجود پنک بٹن دبائیں۔ ۳. آپ کی لائیو لوکیشن اور معلومات فوری طور پر قریبی پولیس ایمرجنسی ٹیم تک پہنچ جائیں گی اور فوری مدد آپ تک پہنچائی جائے گی۔ آج ہی یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے پیاروں کو محفوظ بنائیں۔