@heartlessqueen133: ہمیں تباہ کرنا تھا تو کوئی اور طریقہ چنتے یہ محبت کر کے دیوانہ بنانا ضروری تھا۔ #foryoupage #fypシ゚viral #poetry #dpz📸 #growmyaccount
ایک غلطی پر لوگ بات کرنا بند کر دیتے ہیں
مگر اتنے گناہ کرنے کے بعد بھی رب ہمارا
رزق بند نہیں کرتا
.
2026-09-23 11:11:02
2
♥️YASIR KHAN 3365♥️ :
♥️غربت اور اپنوں سے دوری please one video ♥️
2026-09-21 13:23:13
2
Aqeel Khan :
محبت میں جو سن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا ۔کہ اس میں بندہ مر جاتا ہے زیادہ کچھ نہیں ہوتا ۔ یہ فلموں میں ہی پیار مل جاتا ہے سب کو اخر میں۔مگر سچ مچ میں اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا
2026-09-23 15:41:51
1
꧁༒☬𝓰𝓸𝓱𝓪𝓻 𝓚𝓱å𝓷 💫🌸☬꧂ :
ہمیں تباہ تو ہونا تھا اپنی اپنی جگہ!
طویل جنگ تھی اور جنگ بھی انا کی تھی🫥🫥