ساقی بھائی اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے میں نے افتخار ٹھاکر کو دو تین دفعہ لائیو سنا ہے کمال کا بندہ ہے یار کمال کا اگر اپ لائیو سنیں گے تو اپ سمجھیں گے اپ کسی بہت بڑے عالم کی بات سن رہے ہیں
2026-09-21 14:25:27
203
Waqas Ahmed Mughal :
کوئی افتخار ٹھاکر صاحب سے بھی کہے کہ اسٹیج ڈراموں میں غیر محرم عورتوں کو نچانے کے عمل پر بھی کبھی غور کریں۔ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے کام کا بھی جائزہ لینا چاہیے۔