@itsabbasi71: Repost Request 😞"تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو، جس کے لیے ہر دعا میں بس تمہاری خوشی مانگتا ہوں۔ اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، کیونکہ تم میرے لیے صرف محبت نہیں… بہت قیمتی ہو۔ ❤️🩹🌷"#foryou
"تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو، جس کے لیے ہر دعا میں بس تمہاری خوشی مانگتا ہوں۔ اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، کیونکہ تم میرے لیے صرف محبت نہیں… بہت قیمتی ہو۔💕❤️💕
مجھے تم سے بہتر کی کبھی خواہش نہیں تھی… 🤍
مجھے تمہاری ضرورت تھی،
تمہاری ضرورت ہے،
اور یہ ضرورت عمر بھر رہے گی۔
دنیا لاکھ خوبصورت چہرے دکھا دے،
مگر دل کو بس تم ہی اچھے لگتے ہو۔
پھر کسی اور کی چاہت کہاں باقی رہتی ہے؟
تم میرے لیے کافی تھے، کافی ہو،
اور میری محبت ہمیشہ تمہارے لیے کافی رہے گی
2026-09-22 05:31:45
1
مطلبی لوگ :
پہلے میں تھا نا...
جو ہر ناراضگی پر خود منانے آ جاتا تھا
جو اپنی انا ایک طرف رکھ کر کہتا تھا "چھوڑو یار بات کرو"
جو تمہارے ایک میسج کے لیے گھنٹوں جاگتا تھا
تمہیں لگتا تھا میں ہمیشہ پیچھے پیچھے رہوں گا
کہ میرا پیار کمزوری ہے
کہ میری خاموشی مجبوری ہے
کہ میں ضد ہار جاؤں گا اور تم جیت جاؤ گی
پر ایک دن آیا جب میں ٹوٹ کر بھی سنبھل گیا
جس دن دل نے کہا "بس اب بہت ہو گیا"
جس دن عزتِ نفس جاگ گئی
اب نہ فون آئے گا
نہ میسج آئے گا
نہ "سنو" کہہ کر منانے والا ملے گا
اب میں تمہاری عادت تھا... اب میں تمہاری یاد ہوں
اب میں تمہاری غلطی ہوں جسے تم راتوں کو سوچو گے
اور اس دن تمہارا غرور خاک ہو گا
جب تمہیں سمجھ آئے گی کہ
جسے تم نے معمولی سمجھا تھا
وہی تمہاری سب سے بڑی کمی بن چکا ہے
لڑکے روتے نہیں... پر جب چپ ہو جائیں نا
تو سمجھ جاؤ کہ اب پلٹ کر نہیں آئیں گے
2026-09-22 02:59:35
2
To see more videos from user @itsabbasi71, please go to the Tikwm
homepage.