@sweetwhisper13: یہ میرا اخری پیغام ہے اور شاید اس کے بعد میں بھی اپنے دل کی اواز تم تک نہ پہنچا سکوں میں نے یہ الفاظ بہت سوچ سمجھ کر لکھے ہیں کیوں نہ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ میری دل کے وہ ٹوٹے ہوئے احساسات ہیں جو اب خاموشی چاہتے ہیں میں نے تم سے سچی محبت کی تھی-"کوئی وقت گزارنے کا رشتہ نہیں تھا،نہ ہی کوئی مطلب بھی وابستکی تم میری عادت نہیں میری دعا بن گئی تھی میں نے تمہیں اپنی خوابوں میں بسایا۔۔کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ جہاں محبت ہو وہاں دھوکے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage