@sam_editz94: ایک وقت کے بعد دل چاہتا ہے کہ بس کچھ باتیں اپنے تک رہیں، کیونکہ ہر شخص ہماری کہانی سننے کے قابل نہیں ہوتا کیونکہ لوگ آپ کا درد نہیں، صرف آپ کی کہانی یاد رکھتے ہیں، پھر وقت نے سکھایا کہ ہر کسی کو سب کچھ بتانا ضروری نہیں! 💯❤️🩹🦋🕊️ #viral #fyp #trending #viralvideo #trend