دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا
دل لگانے کا نتیجہ مل گیا
تم جو بولتے تمہارا دل گیا
مجھ سے پوچھتے مجھے کیا مل گیا
میں جو ہستا ہو تو تم یہ سوچتے مجھے وہ مل گیا
جس کی خاطر تھا تمہارا دل گیا
مل گیا تھا وہ مجھے مگر اب وہ چھن گیا
دل لگی ہی کی تھی ہم نے بھی
ہمیں بھی دل لگی کا نتیجہ مل گیا
I just tried to to make it long purely my own lyrics 🥰🥰🥰🥰🥀🥀🍁🍁
2026-10-02 06:42:46
0
To see more videos from user @ammu_esticxx, please go to the Tikwm
homepage.