کَبھی تھا'' نہ ہے" نہ مِلے گا طبیبِ عشق
ایسے ویسوں کی دوا تو ہم کھانے سے رہے
اِنھیں درکار ہیں خونِ جگر کے تازہ چھینٹے
داغِِِ دل ہیں میاں یُوں تو نہ جانے سے رہے
2026-09-21 17:09:39
1
To see more videos from user @ar_edits884, please go to the Tikwm
homepage.