@quran.missionary: مکّہ کی پاکیزہ فضاؤں میں ہماری پیاری اُستاذہ جی 🤍🕋 اللہ تعالیٰ اُن کی حاضری کو قبول فرمائے، ہر قدم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻✨ #Makkah #MakkahMukarramah #Umrah #AlNoorInternational #NighatHashmi