@turkiyeurdu: پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے سی ای او اور ڈائریکٹر بزنس ڈویلپمنٹ اینڈ پارٹنرشپس کی جاپانی مالیاتی و ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندگان سے ملاقات، ڈیجیٹل ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال