@punjabi.kuri8510: father daughter heartwarming ❤️😘🫀 best bonding 🥹🥺😄 Anmol rishta 🥰❤️ purest love 😘😘😘 father daughter love ❤️😘#babakijaan #fatherdaughterlove #viraltrendingvideo🔥😍💞 #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights
میرے پاپا مجھ سے بہت پیار کرتے تھے 🥺
ایک بار میری غلطی کی وجہ سے میری چھوٹی بہن کا ہاتھ دونوں کرسیوں کے درمیان آگیا۔۔۔ وہ زور زور سے رونے لگی تو میرے پاپا کے ہاتھ میں ایک موٹا سا ڈنڈا تھا غصے میں انہوں نے وہ میری کمر پہ مارا چونکہ میں بھی چھوٹی تھی 7/8 سال کی۔۔۔ تو میں کھل کے نہیں رو سکی آنکھوں سے بس پانی نکل رہا تھا ۔۔۔ بعد میں دیکھا میرے ماما پاپا دونوں رو رہے ہیں۔۔۔ میں نے انکے آنسو صاف کیے بس کچھ بولی نئیں۔۔۔
بیٹیوں کی جان بھی قربان اپنے ماں باپ پر۔۔۔ اب وہ دونوں میری زندگی میں نہیں ہیں تو ان کی کمی بہت شدت سے محسوس ہوتی ہے😭😭😭
اللّٰہ پاک میرے ماما پاپا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کریں اور ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻😭😭💔 کے ساتھ سب کچھ لکھنا پڑا😔😭
2026-09-22 05:14:51
294
Abdullah khan :
mashallah so cute 🥰
2026-09-24 02:57:48
0
𝐀𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐌𝐢𝐫𝐚𝐧𝐢 ✨ :
Please mazak or videos ki khatir b aese bachun ko na danten
2026-09-25 06:30:00
0
بسماء حمزہ🦋🕊️ :
Mera. beta To Yatim Hen 😭
2026-09-23 05:35:10
25
brand ❤️💯 :
jasy ya bacha krrrha ha ma asi tb krti jb huby gusa krty😂😂
2026-09-22 03:09:47
115
Neeli Hsna :
awwwwwww how cuteeee❤️
2026-09-24 03:48:13
1
imran Khan sikandar :
yea Allha pak 🙏🙏🙏🙏🥹🥹🥹
2026-09-24 04:26:09
1
princes 51381 :
how cute mashallah
2026-09-24 13:54:32
1
Khurram Ch" :
ہاے میں صدقے۔۔۔میری بیٹی بھی ایسے ہی کرتی ہے🥰
2026-09-22 06:28:55
64
Abu Muhammad :
بچے کو اس طرح ڈانٹنا خطرناک ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ احتیاط کریں کہیں بعد میں پچھتانا نہ پڑ جائے ۔۔۔۔
2026-09-21 18:06:16
85
@riazwatooriazwato rizvi :
بہائی بیٹی کو ڈانٹنا نہیں یہ تو رب کی رحمت ہوتی ہیں
2026-09-22 03:41:54
66
user5565263218903 :
میں بھی اپنی پاپاماماسےبہت۔پیارکرتاہو🥰🥰🥰
2026-09-22 05:44:35
13
AffairsClick :
Hy Mai Sadaky. Yar Ye Zulam hy mazak mai b Beteeo k sat nai keya karoo
2026-09-22 07:23:48
5
soniya qadir khan ✌️ :
sadqy🤗🤗🤗
2026-09-22 10:04:12
6
goga jani :
nai yeah boht glt hy etni pyari c bachi ko Mazak mein b ni danto please.........
2026-09-22 07:46:21
5
Rashid Hussain :
بچوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے ۔۔۔ بچے ہارٹ پیشنٹ یو جاتے ہیں
2026-09-24 04:42:20
5
Aab -e-Hayat :
hyyy mashallah
2026-09-22 02:19:14
5
Happiness 😊 :
Hy Allah g na kiya kren esy
2026-09-22 10:16:55
6
Shamim soomro :
This is not a joke, it is ignorance towards a child.😳
2026-09-22 13:24:35
17
ali :
میرے بھانجے جب اس کے چھوٹے تھے تو میں جب کبھی انہیں پیار سے ایسے ڈانتا تھا تو وہ آگے سے ایسے ہی منہ بنا لیتے تھے کمال کا سین ہوتا تھا وہ پھر جب میں ہنستا تھا مجھ سے لڑنے لگ جاتے تھے صدقے بچوں کی معصوم ادا کے
2026-09-22 06:53:36
22
@M❤️❤️❤️ :
hyyyyyy dra dia bechari ko
2026-09-21 21:10:17
5
●● ❤️ ♡ Sahil Farid ♡ ❤️ ●● :
😭😭😭
میری بچی کو ایک ڈانٹا تھا جب وہ سکول میں تھی آج میں مسافر ہوں مگر آج یاد کرکے رونا آرہا ہے
2026-09-22 04:00:14
37
𝘼𝙔𝙀𝙎𝙃𝘼 🌷😍 :
na Dil torhy chota sa Dil hoga💞
2026-09-22 09:31:18
12
To see more videos from user @punjabi.kuri8510, please go to the Tikwm
homepage.