@poetrys220: #🥀🥀 نہ جانے میرے اندر کون سا موسم ٹھہر گیا ہے، باہر سب کچھ اپنی جگہ ہے، مگر میرے اندر سے وقت گزرنے کا احساس ہی اٹھ گیا ہے۔ میں ہنستا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے کسی پرانی عادت کو نبھا رہا ہوں، خاموش ہوتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے کہ اصل میں یہی میری آواز رہ گئی ہے۔ کبھی سوچتا ہوں، اتنی سی عمر میں اتنا تھک جانا بھی کوئی بات ہے؟ ابھی تو زندگی کے وہ دن آنے تھے جنہیں یاد کر کے بڑھاپے میں مسکرانا تھا، مگر میں آج ہی اپنے گزرے ہوئے کل کا سوگ لیے بیٹھا ہوں۔ کچھ خواہشیں پوری نہ ہوئیں، کچھ دعائیں لوٹ آئیں، اور کچھ احساسات ایسے تھے جنہیں دفن کرنے کے لیے کوئی قبر نہیں ہوتی۔ بس دل کے ایک کونے میں وہ سب آج بھی سانس لیتا ہے، اور میں روزمرہ کی زندگی اوڑھ کر خود کو یہ سمجھاتا رہتا ہوں کہ میں ٹھیک ہوں۔ مگر سچ یہ ہے میں زندگی سے ہارا نہیں، بس زندگی جینے سے پہلے ہی اسے بہت زیادہ سمجھنے لگا ہوں۔ مجھے اب اپنے ہی دن اجنبی لگتے ہیں، جیسے میں ان میں موجود تو ہوں مگر میرا کوئی حصہ ان میں رہتا نہیں۔ نہ کوئی بڑا حادثہ ہوا، نہ زندگی نے کوئی شور مچایا بس کچھ چیزیں خاموشی سے مجھ سے چھن گئیں، اور میں ہر روز تھوڑا سا کم ہوتا گیا کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری زندگی مجھے چھوڑ کر نہیں گئی، بلکہ میں ہی اپنی زندگی سے آہستہ آہستہ الگ ہوتا چلا گیا ہوں اب تو عجیب حال ہے؛ دن گزرتا ہے تو افسوس ہوتا ہے، رات آتی ہے تو پچھلے دن کا حساب کھل جاتا ہے۔ اور میں سوچتا رہتا ہوں یہ جو عمر ہاتھ سے نکل رہی ہے، کیا اسے بھی کبھی خبر ہوگی کہ میں اسے جینے کے بجائے صرف برداشت کرتا رہا۔

سالار
سالار
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 21 September 2026 14:16:16 GMT
17874
949
34
225

Music

Download

Comments

hina121789
Hina :
Shuru ma sab asy hi hoty hay jab hasil kr laty hay to Badal jaty hay
2026-10-03 19:30:01
3
sumikiyani12
Sumi kiyani :
Kiyaa woi shaks thh jo itnaa sb krtaa th or jisee ab khabrr b nh hai k ma zinda ya maar gaii hon ...
2026-09-21 17:54:07
2
shimmikhalid
zoja -kHALID❤️ :
sb badal jate hn 😭
2026-09-27 07:09:53
1
aishkhan945
Aish Khan945 :
Caption plzzzzz
2026-09-24 16:10:43
1
mrs.khaan078
انت الحیات A✨ :
woo thaa or jo ha wo kbi tha ni ho skta ab🥺💔💔 tha or ha m farq smjh a gai h😔
2026-10-02 17:33:14
1
justpeace231
. :
caption plz
2026-09-26 09:50:28
1
sweetashu598
sweetashu598 :
hhhhhhhh wohi shaks hai Meri jaan asa shaks dosry ku brbad kr k b mosam hta or smny wla ro k b zalim
2026-10-03 13:21:31
0
rabi1265
queen12 :
han Wohi hoty hain 🥺🥺🥺🥺 by faiz log
2026-10-04 18:13:37
0
iqoooha
اح :
😭😭😭😭😭😭😭😭 Allha g Mera Dil phat jy ga
2026-09-26 12:37:35
1
lovelydolllovelyd53
نواب زادی✨❣️ :
jitna khud ko Dy skain Dy lain sub dhoka hai😅
2026-09-28 18:14:33
1
mkan710
mkan710 :
L…nd depression [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-22 06:19:23
1
roshaniroshanara
roshaniroshanara :
@Alfaz Kuch log Mafi k qabil b ni rehty[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-24 17:15:46
0
ranag44008
🦋 Mano Rajpoot 🦋 :
😢😢😢
2026-09-30 13:13:34
0
7star_girl123
🦋Butterfly 🦋 :
🥺🥺🥺
2026-10-05 01:24:09
0
prime.786s
PRIME🥺❤️‍🩹 :
🥺🥺🥺
2026-09-22 18:27:50
0
meme05123
محترمہ🔥 :
💔
2026-10-03 11:30:09
1
ash47036
Ash :
@Dr Dawood ♥️♥️
2026-10-07 02:42:42
0
To see more videos from user @poetrys220, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About